دنیا

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا

پاکستان نے قالین ڈیزائن کے شعبے میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ترکیہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ’آئی سی ایف ای، کارپٹ اینڈ فلور کورنگز فیئر 2026‘ میں پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو بیسٹ مکسڈ ویونگ تکنیک ڈیزائن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ نمائش قالین اور فلور […]

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا Read More »

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آپشنز میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ Read More »

سعودی عرب

142 سالہ طویل عمر پانے والے سعودی عرب کے معمر ترین شخص کا انتقال

سعودی عرب کے معمر ترین شخص ناصر بن رادان الراشد 142 برس کی طویل عمر پا کر آخر کار انتقال کر گئے ۔ مقامی رپورٹس کے مطابق ان کا انتقال قدرتی وجوہات کے باعث ہوا ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے ظہران الجنوب میں ادا کی گئی، جس میں 7 ہزار سے

142 سالہ طویل عمر پانے والے سعودی عرب کے معمر ترین شخص کا انتقال Read More »

ٹرمپ کی کیوبا کو معاہدے کی وارننگ، صدر ڈیاز کینیل کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو فوری طور پر معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بروقت فیصلہ نہ کیا گیا تو نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کیوبا کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں امریکی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے

ٹرمپ کی کیوبا کو معاہدے کی وارننگ، صدر ڈیاز کینیل کا سخت ردعمل سامنے آ گیا Read More »

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا

اگر آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں اور کسی دوسرے ملک میں منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یورپی ملک بلغاریہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ نے حال ہی میں یورو کرنسی کو اپنایا اور Schengen زون کا حصہ بن گیا ہے، جو ایسے

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا Read More »

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری Read More »

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی

بیجنگ: چینی انجینئرز نے ایک نئی قسم کی سوڈیم اور سلفر بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو اہم بیٹری مٹیریل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن لیتھیم بیٹریاں گرم ہونے کا خطرہ رکھتی

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی Read More »

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹیکے جیسے مونجارو اور ویگووی، اگر چھوڑ دیے جائیں تو مریض کا وزن دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ رفتار ان لوگوں کے مقابلے میں تقریباً چار

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے مختلف آپشنز پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے ممکنہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جا چکی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف Read More »

ٹرمپ کا امریکی فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے تیار رہنے کا حکم

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی میڈیا کےگرین لینڈ سے متعلق دھماکہ خیز دعوے نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کے سب سے ایلیٹ یونٹ جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو گرین لینڈ پر ممکنہ فوجی کارروائی اور قبضے کا خفیہ منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔

ٹرمپ کا امریکی فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے تیار رہنے کا حکم Read More »