دنیا

ہم آرہے ہیں،ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو؛ ٹرمپ کا ایرانی مظاہرین کو پیغام

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔ صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا […]

ہم آرہے ہیں،ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو؛ ٹرمپ کا ایرانی مظاہرین کو پیغام Read More »

طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے

2026 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ ہینلے انڈیکس کے مطابق

طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے Read More »

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں امریکا نے اپنے فوجی نیٹ ورکس میں ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پلیٹ فارم “گروک اے آئی” کو شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دنیا

امریکی فوجی نیٹ ورکس میں گروک اے آئی شامل کرنے کا اعلان Read More »

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین کا بھارت کو انتباہ جاری

نئی دہلی/بیجنگ: مقبوضہ کشمیر کی وادی شکسگام میں چین کی جانب سے جاری بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) کے ترقیاتی منصوبوں پر بھارت نے سخت تنقید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقہ بھارتی سرزمین کا حصہ ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین کا بھارت کو انتباہ جاری Read More »

اجیت ڈوول کے بیان ’تاریخ کا بدلہ‘ پر بھارت میں شدید بحث، اپوزیشن اور سول سوسائٹی کا سخت ردعمل

نئی دہلی: بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ایک حالیہ بیان نے ملک بھر میں سیاسی اور سماجی سطح پر شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔ اجیت ڈوول نے ایک تقریب میں کہا کہ ’تاریخ ہمیں چیلنج کرتی ہے، ہر نوجوان کے اندر وہ آگ ہونی چاہیے، ’بدلہ‘ لفظ اچھا لفظ

اجیت ڈوول کے بیان ’تاریخ کا بدلہ‘ پر بھارت میں شدید بحث، اپوزیشن اور سول سوسائٹی کا سخت ردعمل Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ

واشنگٹن: امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے پہلے سال میں کیا گیا، اور اس میں کاروبار اور سیاحت کے لیے امریکا آنے والے وہ افراد شامل ہیں جو اپنی مدت

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ Read More »

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے لین دین رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے کسی بھی ملک کو امریکا کے ساتھ ہونے والی تمام

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان Read More »

فون میں مصروف لاپروا ماں نے بچے کو خطرے میں ڈال دیا

دنیا بھر میں موبائل نے لوگوں کو بیکار کردیا ۔ آج کل ہر شخص موبائل فون میں مگن رہتا ہے ایسی ہی فون میں مصروف ایک ماں کی لاپروائی نے اس کے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔ دنیا بھر میں لوگوں پر موبائل فون کا بخار چڑھا ہوا ہے اور اکثریت کا زیادہ وقت

فون میں مصروف لاپروا ماں نے بچے کو خطرے میں ڈال دیا Read More »

آسٹریلیا کیلئے بھارت سمیت 4ممالک اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے ’ہائی رسک‘ قرار

سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘(ہائی رسک) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی وجہ

آسٹریلیا کیلئے بھارت سمیت 4ممالک اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے ’ہائی رسک‘ قرار Read More »

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ

کبھی جاسوس کبوتر، کبھی جاسوس ڈرون… بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے مبینہ ڈرون دراندازی کے دعوے شروع کر دیے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق اتوار کی شام جموں و کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں ڈرونز کی سرگرمیاں دیکھی گئیں اور انڈین فوج نے نوشہرہ سیکٹر میں ایک پاکستانی

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ Read More »