بھکاری کروڑ پتی نکلا، تین گھر اور گاڑیوں کا مالک ہونے کا انکشاف
بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بھکاری کروڑ پتی نکلا۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب حکومت کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران اندور کے ایک مصروف بازار میں موجود ایک معذور شخص کے مالی معاملات کی جانچ کی گئی۔ مذکورہ شخص کی شناخت منگی لال کے نام […]
بھکاری کروڑ پتی نکلا، تین گھر اور گاڑیوں کا مالک ہونے کا انکشاف Read More »









