دنیا

ٹرمپ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں ایران کو ’’شیطانی سلطنت ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اور مشرقِ وسطیٰ […]

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران بھارت میں ایل پی جی کی کمی نے شہریوں کے کھانے پینے کے معمولات متاثر کر دئیے ہیں۔ ریسٹورنٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز نے گرم کھانے، چائے اور کچھ روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دئیے ہیں اور اس کی جگہ ٹھنڈی ڈشز اور مشروبات کو ترجیح دی ہے۔

بھارت میں گیس کا شدید بحران،ہوٹلوں کے مینیو سے چائے غائب Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہُرمُز دشمن پر دباؤ ڈالنے کے لیے بند رہنی چاہیے، ہرایرانی سمیت تمام شہدا کا بدلہ لیں گے۔ ایرانی

مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے ختم نہ کئے تو حملے جاری رہیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر ایک اہم اور ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے 13 ویں روز صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف سمندری حدود میں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا ہے تو دوسری طرف حزب اللہ نے اسرائیل کے اہم ترین فوجی و انٹیلی جنس مراکز پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی ہے۔ عرب میڈیا کی

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری Read More »

امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر: چپراسی کی بھرتی کے امتحان میں انتظامیہ کی بڑی غفلت

ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چپراسی کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے ایڈمٹ کارڈ پر امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر چھاپ دی گئی۔ اس مضحکہ خیز غلطی نے جہاں امیدوار کو شدید ذہنی پریشانی میں مبتلا کر دیا

امیدوار کی جگہ کتے کی تصویر: چپراسی کی بھرتی کے امتحان میں انتظامیہ کی بڑی غفلت Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے کوشش میں ہیں کہ جنگ بندی کا اعلان ہو، ایرانی جنرل کا بڑا دعویٰ

پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے حوالے سے ایرانی جنرل فدوی کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کروانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جنرل فدوی نے

ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے کوشش میں ہیں کہ جنگ بندی کا اعلان ہو، ایرانی جنرل کا بڑا دعویٰ Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط بتا دیں

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایران کے جائز حقوق کو تسلیم کیا جائے، گزشتہ حملوں اور نقصان کا ہرجانہ ادا کیا جائے اور بین الاقوامی ضمانت دی جائے کہ مستقبل میں کسی بھی قسم کے حملے نہیں ہوں گے۔ ایران کے صدر مسعود

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 شرائط بتا دیں Read More »

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے ہیں، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنادی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے ، مقصد پورا ہونے تک جائیں گے نہیں، ڈونلڈٹرمپ Read More »