دنیا

پاکستانی حملوں کا خوف،طالبان چار ہیلی کاپٹر لیکر فرار،تین چھپا دیئے

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان حکام نے پاکستانی فضائیہ کے حملوں کے خوفزدہ ہوکر اپنے تین ہیلی کاپٹر انڈر گرائونڈ چھپا دیئے ۔ جبکہ ایک ہیلی کاپٹر غور کے ہوائی اڈے پر نظرآرہا ہے۔ تاہم افغان طالبان حکام کی جانب سے ابھی تک اس واقعے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ مزید یہ بھی […]

پاکستانی حملوں کا خوف،طالبان چار ہیلی کاپٹر لیکر فرار،تین چھپا دیئے Read More »

متحدہ عرب امارات میں گمراہ کن ویڈیوز پھیلانے پر کریک ڈاؤن؛ 10 افراد کی فوری گرفتاری کا حکم

دبئی: سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیشِ نظر دنیا بھر میں آزادیٔ اظہارِ رائے سے متعلق قوانین کے نفاذ اور ان کی عملداری میں غیر معمولی سختی اختیار کی جا رہی ہے۔  اسی تناظر میں متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے حساس نوعیت کے ویڈیو

متحدہ عرب امارات میں گمراہ کن ویڈیوز پھیلانے پر کریک ڈاؤن؛ 10 افراد کی فوری گرفتاری کا حکم Read More »

شمالی کوریا کی سمندر میں میزائلوں کی بوچھاڑ؛ امریکہ اور جنوبی کوریا کو ‘خوفناک نتائج’ کی وارننگ

سیول: جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے ہفتے کے روز بحیرہ جاپان کی جانب تقریباً 10 نامعلوم بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی پیانگ یانگ کی جانب سے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف “خوفناک نتائج” کی وارننگ دینے

شمالی کوریا کی سمندر میں میزائلوں کی بوچھاڑ؛ امریکہ اور جنوبی کوریا کو ‘خوفناک نتائج’ کی وارننگ Read More »

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم

اسلام آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز)

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش: عالمی مارکیٹ میں روسی تیل کی مانگ میں اچانک بڑا اضافہ

عالمی سیاسی صورتحال اور امریکا و اسرائیل کے حملوں کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی منڈی میں روسی تیل کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اس اہم سمندری گزرگاہ کی بندش کے بعد اب روس دنیا کو یومیہ 15 کروڑ ڈالر کا تیل فروخت کر

آبنائے ہرمز کی بندش: عالمی مارکیٹ میں روسی تیل کی مانگ میں اچانک بڑا اضافہ Read More »

امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی تنصیبات پر بمباری کی ہے اور فوجی اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ایک ہی راستہ ہے سرینڈرکا کیونکہ نہ اس کے پاس فضائیہ بچی

امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان

امریکا نے ایران پر مزید حملے کرنےکیلئے بی 2 بمبار طیارے روانہ کردئیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے

امریکا نے ایران پر حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیئے، 5 ہزار فوجی بھی بھیجنے کا اعلان Read More »

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے بارے میں معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر (10 ملین ڈالر) انعام کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی فہرست میں جن 10 افراد کے نام موجود ہیں ان میں ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی اور

امریکا نے 10 اہم ایرانی رہنماؤں کی معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا Read More »

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی

عمان(کشمیر ڈیجیٹل)عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر ملکی کارکن ہلاک

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی Read More »

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایران کی منتیں ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں ، ایران نے بھارت کا آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکارجبکہ ترکیہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی۔ بھارت آبنائے ہرمز میں پھنسے ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں کر رہاہے جبکہ دوسری جانب ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار Read More »