آزاد کشمیر میں شدید سردی برقرار، بارش اور برفباری کی نئی پیشگوئی
مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک ہےجبکہ اتوار کے روز ہونے والی ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تھا جو اب بھی برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے لیے کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا […]
آزاد کشمیر میں شدید سردی برقرار، بارش اور برفباری کی نئی پیشگوئی Read More »









