ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ: اگلے 4 دن شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 24 مئی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان ہےجس کے باعث عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی […]
ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ: اگلے 4 دن شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان Read More »









