مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نم آلود ہوائیں مسلسل بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ 28 مئی سے مغربی […]
مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »









