موسم

بارشوں

مون سون بارشیں: آزاد کشمیر سے لاہور تک موسم نے رخ بدل لیا

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے لیکن ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مشکلات کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔ مظفرآباد اور گردونواح میں گزشتہ شب اور علی الصبح تیز بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو […]

مون سون بارشیں: آزاد کشمیر سے لاہور تک موسم نے رخ بدل لیا Read More »

مون سون کا آغاز! بارشوں سے جڑواں شہر جل تھل

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح سویرے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔ مظفرآباد اور گردونواح میں

مون سون کا آغاز! بارشوں سے جڑواں شہر جل تھل Read More »

آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 25 جون سے یکم جولائی تک ممکنہ موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری کردی۔ این ڈی ایم اے سے جاری ایڈوائزری کے مطابق 25 جون سے یکم جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری Read More »

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، مون سون کا پہلا سپیل 24 جون سے متحرک ہوگا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون ہواؤں کے باعث بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا پہلا سپیل 24 جون کی شام سے شروع ہو گا جو 2 جولائی تک جاری رہے گا۔ 25 جون سے ملک

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، مون سون کا پہلا سپیل 24 جون سے متحرک ہوگا Read More »

طویل ترین سورج گرہن،کون سے خطے میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین کا انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)تاریخ میں ایک نیا باب لکھا جانے والا ہے، کیونکہ اگست 2027 میں سورج کو لگنے والا مکمل سورج گرہن 21 ویں صدی کا سب سے طویل سورج گرہن ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ گرہن کم از کم 6 منٹ اور 23 سیکنڈز تک جاری رہے گا، جو اسے اس صدی کا

طویل ترین سورج گرہن،کون سے خطے میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین کا انتباہ جاری Read More »

آزادکشمیر : مون سون بارشیں، طغیانی کا خدشہ،سیاحوں کومحتاط رہنے کی ہدایت

مظفرآباد،اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی 25 سے 28 جون تک مون سون بارش کا امکان ہے۔ 26 سے 28 جون کے دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، جس کے باعث مقامی آبادی اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 25 جون سے

آزادکشمیر : مون سون بارشیں، طغیانی کا خدشہ،سیاحوں کومحتاط رہنے کی ہدایت Read More »

ملک بھر میں حبس برقرار، مختلف علاقوں میں گرج چمک ، موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے نم ہواؤں کے داخلے اور مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہے گی تاہم کچھ علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

ملک بھر میں حبس برقرار، مختلف علاقوں میں گرج چمک ، موسلادھار بارش کی پیشگوئی Read More »

مون سون کا سسٹم پاکستان میں داخل، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا۔ این ڈی ایم اے نے متنبہ کیا ہے کہ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے بارش برسانے والا نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے۔ بارش برسانے والا نظام مغربی ہواؤں کے نظام کے ساتھ مل کر

مون سون کا سسٹم پاکستان میں داخل، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، آندھی ، اپردیر کے 3 پل سیلاب کی نذر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ آج شام کو مظفرآباد، اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔ مظفرآباد میں تیز ہواوں کے چلنے کے باعث متعدد مقامات پر درخت گرنے سے سڑکیں بند ہوگئیں۔ مظفرآباد میں آندھی اور طوفان کے باعث اپر

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، آندھی ، اپردیر کے 3 پل سیلاب کی نذر Read More »

ملک میں بارشوں، آندھی اور طوفان کا نیا سلسلہ متوقع: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں 20 سے 23 جون تک متوقع بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے پیش نظر عوام اور اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں رات کو

ملک میں بارشوں، آندھی اور طوفان کا نیا سلسلہ متوقع: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »