وادی لیپہ میں برفباری،غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، انتظامیہ کی ہدایت
نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، نیلم کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں اورسیاحوں کو غیر ضروری سفر سے روک دیا گیاہے۔ نیلم انتظامیہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی لیپہ میں برفباری کے باعث سیاح […]
وادی لیپہ میں برفباری،غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، انتظامیہ کی ہدایت Read More »









