ملک بھر میں 4 اکتوبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
کشمیر سمیت ملک بھر میں 4 اکتوبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 4 اکتوبر کو بارشوں کا ایک اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا جو 7 اکتوبر تک جاری رہ سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات […]
ملک بھر میں 4 اکتوبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان Read More »









