بالائی علاقوں میں نیا موسمی نظام داخل، شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق19 فروری سے ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ اسلام آباد ، پنجاب اور بلوچستان میں بھی ایک نیا موسمی نظام داخل ہو رہا ہےجو بارشوں اور برفباری کا باعث بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق19 سے 21 فروری کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد اور پنجاب میں […]
بالائی علاقوں میں نیا موسمی نظام داخل، شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »