Uncategorized

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر آفس میرپور کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میرپور میں 16 مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ہونے پر سیل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کی جانب سے بدھ کے روز حکم نامہ جاری […]

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں Read More »

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ کردیا گیا،مظفر آبا سٹی اور گڑھی دوپٹہ میں ایکشن لیتے ہوئے 33 بھکاریوں کو گرفتار کرکے تحصیل بدر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دوران رمضان المبارک انٹری پوائنٹس سے بھکاریوں کو داخل ہونے سے روکنے کیلئے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی جاچکی

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا Read More »

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آبادمسعودا لرحمان کے کہنے پر دکانداروں نے ہڑتال ختم کردی،مسعودا لرحمان نے کہا کہ رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سےمٹن مارکیٹ کے تاجروں محمد حفیظ میر ، سید یاسر شاہ ، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم Read More »

رمضان المبارک میں مہنگائی پر قابو: آزاد کشمیر کے افسران کے لیے سخت ہدایات

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ جس ضلع میں قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیاوہاں کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور مجسٹریٹ کو رخصت پر گھر بھیج دیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد

رمضان المبارک میں مہنگائی پر قابو: آزاد کشمیر کے افسران کے لیے سخت ہدایات Read More »

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال

مظفرآ باد:رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے بھرپور اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سید عمران عباس کے مطابق قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دو ہفتے پہلے سے جامع حکمت عملی ترتیب دی جا چکی ہے۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال Read More »

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان

 آزاد کشمیر میں آج 25 فروری 2025 کو موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ رات دیر تک جاری رہنے کا امکان ہےجبکہ سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت گرنے کی توقع ہے۔ مظفرآباد، وادی لیپہ، راولاکوٹ، باغ، نیلم ویلی اور کوٹلی سمیت دیگر

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان Read More »

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد

سماہنی میں کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیاجس سے خطے میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہواہے۔ حلف برداری کی تقریب میں مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ معروف خان نے صدر راجہ فیاض احمد، جنرل سیکرٹری محبوب چوہدری اور دیگر عہدیداران سے

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد Read More »

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے مقابلے نے جہاں شائقین کرکٹ کے جوش و جذبے کو بڑھا دیاہےوہیں اہم حکومتی شخصیات بھی اپنی ٹیم کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی ٹیم کی فتح کی صورت میں ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان Read More »

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا

  برمنگھم ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ اوورسیز ریاست کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو اربوں روپے سالانہ زرمبادلہ وطن بھیج کر ملکی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردا ر ادا کررہے ہیں۔ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار

متاثرین منگلا کے لئے بڑی خوشخبری،وزیر امور منگلا ڈیم نےبڑا اعلان کردیا Read More »

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ہوم) کے زیر اہتمام سال 2025 کے لیے دو روزہ کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 100 قراء حضرات نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ، چترہ ٹوپی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ قاری عبدالوہاب

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن Read More »