جگوار لینڈ روور کو سائبر حملے کا سامنا، برطانوی پلانٹس میں پیداوار معطل
(کشمیر ڈیجیٹل)جگوار لینڈ روور (جے ایل آر) کی گاڑیوں کی تیاری سائبر حملے کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں کمپنی کے برطانیہ میں واقع دونوں بڑے پلانٹس کی پیداوار رک گئی ہے۔ کمپنی، جو بھارت کی ٹاٹا موٹرز کی ملکیت ہے، نے بتایا کہ حملے کے فوراً بعد آئی ٹی سسٹمز […]
جگوار لینڈ روور کو سائبر حملے کا سامنا، برطانوی پلانٹس میں پیداوار معطل Read More »









