ٹیکنالوجی

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ

(کشمیر ڈیجیٹل)فولڈ ایبل اسمارٹ فونز اب کسی سائنس فکشن کا تصور نہیں رہے بلکہ یہ حقیقت بن چکے ہیں اور ہر نئے ماڈل کے ساتھ مزید باریک، اسمارٹ اور طاقتور ہو رہے ہیں۔ اسی دوڑ میں گوگل نے اپنا Pixel 10 Pro Fold متعارف کرایا ہے، جو براہِ راست سام سنگ کے Galaxy Z Fold […]

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ Read More »

چینی کمپنی آنرنے سستا اور معیاری فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی آنر نے اپنی سستی سیریز کے جدید فون ایکس 7 ڈی کو طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرادیا۔ ’آنر: ایکس 7 ڈی‘ کو 6.77 انچ اسکرین اور ایڈوانسڈ ریزولوشن اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق نئے ماڈل کے اسکرین میں پچھلے ماڈل کے مقابلے میں

چینی کمپنی آنرنے سستا اور معیاری فون متعارف کرادیا Read More »

سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا!

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہر نیوم میں دنیا کا پہلا “اسکائی اسٹیڈیم” تعمیر کیا جا رہا ہے جو فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے میچوں کی میزبانی کرے گا۔ اسٹیڈیم کی تعمیر 2027 میں شروع ہو گی اور 2032 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ اس کی لاگت ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ بتائی جا

سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا! Read More »

پی ٹی اے نے اربوں روپے بٹورنے والی 46ایپس پرپابندی عائد کردی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی سفارش پر 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی عائد کر دی۔ این سی سی آئی اے ترجمان کے مطابق پاکستان میں 46 جوا اور فاریکس ایپس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

پی ٹی اے نے اربوں روپے بٹورنے والی 46ایپس پرپابندی عائد کردی Read More »

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

(کشمیر ڈیجیٹل)ماہِ ربیع الاوّل 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، جس میں کمیٹی کے اراکین کے ساتھ وزارتِ مذہبی امور، محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزارتِ سائنس اینڈ

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی

(کشمیر ڈیجیٹل)مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کیا اور قوم سے سرعام معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں، جس پر وہ شرمندہ ہیں اور پوری قوم سے

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی Read More »

نادرا شناختی کارڈ

نادرا نے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرادی

(کشمیر ڈیجیٹل)نادرا نے شہریوں کے لیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کرادی ہے جس کے تحت اب درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کیا جاسکے گا۔ ترجمان نادرا کے مطابق یہ سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں شامل کردی گئی ہے جس سے شہری گھر بیٹھے اپنی درخواستوں کی تازہ ترین صورتحال دیکھ سکیں

نادرا نے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرادی Read More »

پی ٹی اے

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین سے بغیر منظوری اضافی ٹیرف وصول کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا Read More »

چین کا آسمان پر بھی جادو چل گیا، 5 ہزار ڈرونز کا رقص

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کے شہر چونگ چنگ میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک منفرد ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 ہزار سے زائد ڈرونز نے آسمان پر دلکش مناظر تخلیق کیے۔ یہ شو ’سائبر سٹی‘ کے عنوان کے تحت کیا گیا، جس میں ڈرونز نے مختلف رنگوں اور نمونوں کے ذریعے روشنیوں

چین کا آسمان پر بھی جادو چل گیا، 5 ہزار ڈرونز کا رقص Read More »

ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 ،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی

ہانک کانگ (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستانی طلباءسے ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔ ہانگ کانگ فیلوشپ اسکیم 2026-27 اب بین الاقوامی طلباء سے درخواستیں وصول کررہی ہے جو ہانگ کانگ میں مکمل طور پر فنڈڈ پی ایچ ڈی کرنے کے خواہاں ہیں۔ ہانگ کانگ ریسرچ گرانٹس کونسل کی طرف سے چلایا جانے والا یہ انتہائی

ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 ،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »