ٹیکنالوجی

گوگل ماہرین

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں : ماہرین کی وارننگ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں ، ماہرین نے وارننگ دے دی ۔ گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، جہاں روزانہ اربوں صارفین معلومات حاصل کرنے کے لیے انحصار کرتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کر دیا ہے کہ گوگل پر ہر چیز سرچ کرنا فائدہ مند […]

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں : ماہرین کی وارننگ Read More »

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ جدہ، سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق کیبل میں خرابی کے باعث بعض علاقوں میں صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات پیش

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش

مظفرآباد:پاکستان آرمی اور حکومت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول و دفاعی نمائش 2025 کا بھرپور انعقاد کیا گیاہے۔ نیلم اسپورٹس کمپلیکس مظفرآباد میں جاری فیسٹیول اور دفاع نمائش میں روایتی کشمیری کھانوں، اسٹریٹ فوڈز، سمیت متنوع فوڈ اسٹالز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جدید و قدیم اسلحہ، پاکستان

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور فیچر متعارف، صارفین کو مفت سہولت فراہمی کا فیصلہ

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے ایک اہم فیچر (پراجیکٹس )کو اب مفت صارفین کے لیے بھی متعارف کروا دیا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے صارفین مخصوص موضوعات پر ہونے والی بات چیت کو منظم اور ترتیب دے سکتے ہیں جو چیٹ کے فولڈرز کو ہائی لائٹ کرنے کے ساتھ

چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور فیچر متعارف، صارفین کو مفت سہولت فراہمی کا فیصلہ Read More »

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز کو مردان سے گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی اداروں نے کے پی پولیس سے رابطہ کر کے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز پوسٹ کرنے والے ٹک ٹاک اور فیس بک اکاؤنٹس کیخلاف مشترکہ کارروائی کا فیصلہ کرتے

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار Read More »

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

ایچ ڈی ایم گلوبل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد نوکیا X200 الٹرا اسمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کرے گا، جس میں 200 میگا پکسل کے کیمرے اور 18100 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری شامل ہوگی۔ نوکیا X200 الٹرا میں 7.89 انچ کا سپر ایمولیڈ ڈسپلے 4K ریزولوشن اور 122 ہرٹز ریفریش ریٹ

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اپنے ٹین ایجربیٹے کی وفات کے بعد اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ والدین کا مؤقف ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے اُن کے بیٹے کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈالے اور اُس کے خیالات کو مزید متاثر کیا۔ تفصیلات

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ Read More »

آزادکشمیر کی طالبات وخواتین کیلئے خوشخبری، پہلاویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کردیا گیا

مظفرآباد : ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمراحمد شاہ نے فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد میں پاکستان کے پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر آسیہ اندرابی، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی آزاد کشمیر راشد حنیف، اسٹیشن کمانڈر مظفرآباد، سیکٹر کمانڈر ایس سی او ،

آزادکشمیر کی طالبات وخواتین کیلئے خوشخبری، پہلاویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کردیا گیا Read More »

پلیٹ فارم

گوگل اسکالر شپ کیلئےدرخواستیں طلب : پاکستانی طلباکو بڑی خوشخبری مل گئی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) سندھ حکومت اور گوگل انتظامیہ کے درمیان آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل صحافت پروگرام کیلئے اسکالرشپ معاہدے طے پا گیا ۔جس کے بعد سکالر شپ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایم او یوز پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز آئی

گوگل اسکالر شپ کیلئےدرخواستیں طلب : پاکستانی طلباکو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی رات کو مکمل چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ گرہن یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا کے مشرقی حصے، بحرالکاہل، بحرِ اٹلانٹک، بحرِ ہند، آرکٹک اور انٹارکٹیکا میں بھی

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟ Read More »