ٹیکنالوجی

نادرا دفاتر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے سہولیات فراہم کردیں، سید شباہت علی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا حکام کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کو بھرپور سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جانشینی سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے اب تمام نادرا مراکز میں یہ سہولت موجود ہے، اب ملک بھر میں نادرا کے کسی بھی مرکز پر تشریف لائیں اور اپنی درخواست […]

نادرا دفاتر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے سہولیات فراہم کردیں، سید شباہت علی Read More »

ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی!

(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا پر مشہور ننھے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔ بھائی کے انتقال کی خبر احمد

ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی! Read More »

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی ننھے اسٹار اور سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک خبر پیر کی صبح احمد شاہ کے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے غم اور دکھ کا شدید اظہار کیا جا رہا ہے۔ عمر

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے Read More »

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس ایکس نے خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی تعیناتی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی نے اپنا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیابی سے مکمل کیا، جس میں فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے 24 نئے سیٹلائٹس نچلے زمینی مدار میں روانہ کیے گئے۔ تازہ لانچ کے بعد اسٹارلنک کنسٹلیشن مزید مستحکم

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ Read More »

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری

(کشمیر ڈیجیٹل)چلی کے دارالحکومت سینٹیگو میں طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی گئی جہاں پہلی مرتبہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتّے کی کامیاب سرجری انجام پائی۔ یہ آپریشن کلینیکل لاس کونڈیس میں کیا گیا اور اس کے لیے جدید Magnetic-Assisted Robotic Surgery (مارس) پلیٹ فارم استعمال ہوا۔ یہ عمل

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری Read More »

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

البانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ورچوئل وزیر کو تعینات کردیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ وزیر کوئی انسان نہیں بلکہ کمپیوٹر کوڈ اور پکسلز سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل شخصیت ہے جسے ’دیئیلا‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مطلب البانوی زبان

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »

پی ٹی اے

ملک میں غیر رجسٹرڈ موبائل فونز سے متعلق پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو غیر فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریگولیٹر نے غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز کو پاکستانی نیٹ ورکس پر چلنے سے روکنے کے لیے ہائی الرٹ مہم شروع کی ۔ حکام بتاتے ہیں کہ

ملک میں غیر رجسٹرڈ موبائل فونز سے متعلق پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ Read More »

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل)ایپل نے اپنے نئے ماڈلز آئی فون 17 سیریز متعارف کرا دی ہے، جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس شامل ہیں۔ کمپنی نے ان نئے ماڈلز کے ساتھ ساتھ پرانے فونز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف Read More »

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر،آئی ایم ایف نے سخت شرط عائدکردی

مقامی اور امپورٹ گاڑیوں میں سیفٹی اسٹینڈرز کیلئے آئی ایم ایف نے سخت شرط عائد کردی ہے۔ اس سال اکتوبر سے مقامی تیار شدہ گاڑیوں میں 57 سفیٹی اسٹینڈرڈ پر عملدرآمد کی شرط کو پورا کرنا ہوگا۔ دستاویز کے مطابق مقامی تیار گاڑیوں میں ابھی صرف 17 سیفٹی اسٹینڈرڈ اپلائی ہو رہے ہیں، اکتوبر تک

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر،آئی ایم ایف نے سخت شرط عائدکردی Read More »

فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت ہوا، جس میں صحافیوں پر تشدد سمیت مختلف امور زیر

فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف Read More »