ٹیکنالوجی

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کا سستا ترین سبسکرپشن پلان متعارف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اوپن اے آئی(OPEN AI) کی جانب سے اپنا سب سے کم قیمت سبسکرپشن پلان چیٹ جی پی ٹی گو( chat gpt go) پاکستان سمیت ایشیا کے مزید 16 ممالک میں متعارف کرا دیا گیاہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نک ٹورلے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر اس کا اعلان […]

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کا سستا ترین سبسکرپشن پلان متعارف Read More »

منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت

(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھر گیا ہے۔ منگلا میں پانی کی سطح 1242 فٹ تک پہنچ گئی اور قابلِ استعمال ذخیرہ 72 لاکھ 77 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر بڑے ڈیمز تربیلا اور چشمہ پہلے ہی اپنی بھرپور صلاحیت

منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت Read More »

امریکہ کا پاکستان کو جدید میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

امریکہ کا پاکستان کو جدید میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ Read More »

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول

میٹانے منگل کو فیس بک کے الگورتھم میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو وہ ویڈیوز دیکھنے میں زیادہ کنٹرول دینا ہے جو وہ پسند کرتے ہیں ، خاص طور پر Reels۔ کمپنی کے مطابق اس اپ ڈیٹ سے صارفین آسانی سے کسی Reel کو “Not Interested” کے

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول Read More »

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا

لندن: چوری شدہ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے خلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فون چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ اس انٹرنیشنل

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا Read More »

لمبی قطاروں کا خاتمہ، پاسپورٹ بنوانے والے افراد کے لیے خوشخبری

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور پاسپورٹ کے عمل کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے شہریوں سے پاسپورٹ کی بروقت ترسیل کے متعلق بھی استفسار کیا۔ شہریوں نے پاسپورٹ بنوانے

لمبی قطاروں کا خاتمہ، پاسپورٹ بنوانے والے افراد کے لیے خوشخبری Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون معمول سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سپر مون کا دلکش نظارہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ چاند سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں طلوع ہوا اور عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6.6 فیصد بڑا جبکہ 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، سپر مون

رواں سال کا پہلا سپر مون معمول سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا Read More »

کون لوگ ہو تُسی؟ وسیم اکرم کی تصویر بھارتی میڈیا پرچلا دی، اصل کہانی جانیے!

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بھارت میں وسیم اکرم نامی شخص کی گرفتاری کی خبر میں اپنی تصویر چلانے پر میڈیا پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں سب کو ایک مفت مشورہ دے رہا ہوں کہ سوشل میڈیا

کون لوگ ہو تُسی؟ وسیم اکرم کی تصویر بھارتی میڈیا پرچلا دی، اصل کہانی جانیے! Read More »

امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریدار ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو AIM-120C8 میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان، ترکیہ اور کئی اتحادی ممالک کو

امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا Read More »

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی

برطانوی تخت کے ولی عہد شہزادہ ولیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تینوں بچوں کو اسمارٹ فون رکھنے کی اجازت نہیں۔ ایپل ٹی وی پلس کی ایک سیریز میں شرکت کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے بچے، 12 سالہ شہزادہ جارج، 10 سالہ شہزادی شیرولیٹ اور 7 سالہ شہزادہ لوئس، فون

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی Read More »