ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی سہولت دے دی

(کشمیر ڈیجیٹل) اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی کاوشوں سے پاکستان میں گوگل کا جدید اے آئی پلس پلان متعارف کرا دیا گیا ہےجسے ملک میں ڈیجیٹل ترقی، تعلیمی مواقع کی فراہمی اور تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو […]

گوگل نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی سہولت دے دی Read More »

میٹا

پرائیویسی کنٹرول کیساتھ میٹا کا نیا فیچر پاکستان میں متعارف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کا اجراء متعارف کرایا جو صارفین کو رازداری کے کنٹرول کو مضبوط رکھتے ہوئے مواد کو دریافت کرنے اور دوستوں سے باخبر رہنے کا ایک نیا، انٹرایکٹو ذریعہ فراہم کرتا ہے۔ یہ خصوصیت براہ راست صارفین کے ڈی ایم ان باکسز کے اوپری حصے

پرائیویسی کنٹرول کیساتھ میٹا کا نیا فیچر پاکستان میں متعارف Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال

آزاد کشمیر میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروس مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں وادی لیپہ سمیت مختلف علاقوں میں رابطے بحال کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پلندری، وادی لیپہ، نکیال، چکار اور میرپور کے بعد بھمبھر، کوٹلی، سدھنوتی، باغ، حویلی، ہٹیاں بالا، مظفرآباد اور نیلم ویلی سمیت تمام

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ اورکال سروس بحال Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینےکا مشورہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ وزارت تجارت نے مختلف اسکیموں کا جائزہ شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق آئی

آئی ایم ایف کا پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینےکا مشورہ Read More »

پلیٹ فارم

گوگل نے نوجوانوں کیلئے کیریئر اسکالرشپ پروگرام، مفت کورسز کا اعلان کردیا

گوگل نے نوجوانوں کے لیے ’گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ‘ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ جدید ہنر سیکھ کر عالمی سطح کے پروفیشنل سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق ہنر مند بنانا اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسکالرشپ کے

گوگل نے نوجوانوں کیلئے کیریئر اسکالرشپ پروگرام، مفت کورسز کا اعلان کردیا Read More »

مصری شہری نے دانتوں سے سینکڑوں ٹن وزنی بحری جہاز کھینچنے کا ریکارڈ بنا لیا

مصر سے تعلق رکھنے والے ایک پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 44 سالہ اشرف مہروز مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں ایسا کرکے دکھایا۔ اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے اور مصری انہیں اسٹرونگ

مصری شہری نے دانتوں سے سینکڑوں ٹن وزنی بحری جہاز کھینچنے کا ریکارڈ بنا لیا Read More »

پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا برائے فروخت،139 پلیٹ فارم کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچنے کے دھندے میں 139 پلیٹ فارم ملوث نکلے جب کہ این سی سی آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے تمام پلیٹ فارمز کی نشاندہی کرلی۔ ذرائع نے کہا کہ ڈیٹا فروخت میں ویب سائٹس، ایپلی کیشنز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ملوث ہیں، 18 موبائل ایپس، 17 ویب سائٹس اور

پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا برائے فروخت،139 پلیٹ فارم کے ملوث ہونے کا انکشاف Read More »

پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

سندھ سے توانائی کے شعبے سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) کے مطابق یہ ذخائر ضلع خیرپور کے علاقے بترسم ایسٹ-1 ایکسپلورٹری کنویں سے حاصل ہوئے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس

پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت Read More »

ٹرمپ اوریوٹیوب کے درمیان مقدمہ ختم کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا

اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تصفیہ کرتے ہوئے دو کروڑ 45 لاکھ امریکی ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2021 میں واشنگٹن میں ہونے والے ہنگاموں کے بعد یوٹیوب کی جانب سے اکاؤنٹ معطلی پر کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر

ٹرمپ اوریوٹیوب کے درمیان مقدمہ ختم کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا Read More »

چیٹ جی پی ٹی اب بنا آپ کا نیا آن لائن اسٹور ، نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کو صرف ایک اے آئی اسسٹنٹ سے بڑھا کر آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ نئے فیچر انسٹنٹ چیک آؤٹ کے ذریعے صارفین اب براہِ راست چیٹ میں ہی مصنوعات خرید سکیں گے، جس سے شاپنگ کا عمل تیز اور

چیٹ جی پی ٹی اب بنا آپ کا نیا آن لائن اسٹور ، نیا فیچر متعارف Read More »