جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب
جہلم ویلی میں تھانہ سٹی پولیس نے ایک اہم اور نتیجہ خیز کارروائی کے دوران تین ماہ قبل اغواء ہونے والی ایک لڑکی کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب ضلع جہلم ویلی کے علاقے مکنینٹ سے ایک لڑکی کو ارباب ولد محمد اقبال، احسان ولد محمد اقبال اور ان […]
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب Read More »









