ٹیکنالوجی

موبائل سٹینگ

کال فارورڈنگ فراڈ سب سے زیادہ خطرناک،آپ کا بینک اکائونٹ خالی کرسکتا ہے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)جدید ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں اگر اہم سیٹنگز پر دھیان نہ دیا تو یہ شہریوں کیلئے کسی بھی وقت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ،ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا سائبر فراڈز […]

کال فارورڈنگ فراڈ سب سے زیادہ خطرناک،آپ کا بینک اکائونٹ خالی کرسکتا ہے Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے

مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کے تحت آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ اس موقع پر مظفرآباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے۔ تقریب میں آزاد جموں و

وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے Read More »

وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان میں 5 جی متعارف ہوجائے گا، آئندہ 4 سے 6 ماہ میں تمام عمل مکمل کیا جائے گا۔ مزید یہ

وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان Read More »

مظفرآباد میں ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعےفراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

مظفرآباد: چوکی پولیس جلال آباد کی کارروائی کے دوران مظفرآباد شہر میں گزشتہ ایک سال سے مختلف مقامات پر دوکانداروں سے ایزی پیسہ اور جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، لیاقت حمید سب انسپکٹر چوکی، توقیر گیلانی تفتیشی افسر، ملک فاروق اور اکارش انور

مظفرآباد میں ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعےفراڈ کرنے والا ملزم گرفتار Read More »

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے پروگرام کے تحت یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔ اس کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب مقامی یونیورسٹی میں منعقد کی جائے گی جہاں اہل طلبہ کو

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا دوسرا مرحلہ شروع Read More »

پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی مانیٹرنگ کیلئے نیا نظام

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ محکمہ پاسپورٹس نے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کی مانیٹرنگ کے لیے ایک جدید اور مکمل نظام متعارف کرا دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت پاکستان اور دنیا بھر میں پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ ممکن ہوگی، جس سے شہریوں کو اپنے پاسپورٹ

پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی مانیٹرنگ کیلئے نیا نظام Read More »

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے گئے غیر مستند اور فرضی مواد کے خلاف اپنی پالیسی پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اے آئی سے تیار کی گئی کہانیوں پر مبنی متعدد چینلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت

یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن Read More »

ڈان گروپ کو 13 ماہ میں 86 کروڑ کے سرکاری اشتہارات ملے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈان میڈیا گروپ کو گزشتہ 13 ماہ کے دوران 86 کروڑ روپے کے سرکاری اشتہارات جاری کیے گئے، اور یہ تمام تفصیلات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اعداد و شمار آن ریکارڈ ہیں اور مکمل تفصیلات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

ڈان گروپ کو 13 ماہ میں 86 کروڑ کے سرکاری اشتہارات ملے، وفاقی وزیر اطلاعات Read More »

ڈرائیونگ لائسنس

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزیدآسان،5سے 10منٹ میں حاصل کریں

موٹر سائیکل لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی مشکل حل کر دی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے لائسنس کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو نمایاں سہولت حاصل ہو گی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد شہریوں کو

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزیدآسان،5سے 10منٹ میں حاصل کریں Read More »

نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے بجلی خریداری اور فراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اورفراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار کرلیا مزید یہ بھی پڑھیں:گھریلو سلنڈرز کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں صارف کو موجودہ ٹیرف کے حساب بجلی فراہم کرے گی۔نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا نیٹ

نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے بجلی خریداری اور فراہمی کیلئے نیا میکنزم تیار Read More »