ٹیکنالوجی

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی

اسلام آباد (28 دسمبر 2025): وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں […]

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی Read More »

ٹیکنو کے سمارٹ فونز آسان قسطوں پر دستیاب، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟

ٹیکنو نے قسط بازار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے جو 26 تا 28 دسمبر 2025 تک ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس دوران وزیٹرز کو موقع ملے گا کہ وہ ٹیکنو کے جدید سمارٹ فونز کا قریب سے جائزہ لیں اور انہیں آسان قسطوں پر

ٹیکنو کے سمارٹ فونز آسان قسطوں پر دستیاب، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟ Read More »

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ: چین کی دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین نے رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس جدید ٹرین نے محض 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیر معمولی رفتار حاصل کر کے ماہرین کو حیران کر دیا۔ رفتار اتنی تیز تھی کہ ٹرین آنکھ جھپکتے ہی

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

موبائل فون

آسان قسطوں پر موبائل فون حاصل کرنے کا نادر موقع سامنے آگیا

وفاقی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی ملک میں موبائل فون کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی موبائل فون لیزنگ پالیسی پر کام کر رہی ہے ۔ اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو موبائل فون تک رسائی فراہم کرنا اور عوام میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانا ہے ۔ وفاقی وزیر برائے

آسان قسطوں پر موبائل فون حاصل کرنے کا نادر موقع سامنے آگیا Read More »

پاک آئی ڈی ایپ ،نادرا کی تمام خدمات موبائل فون پردستیاب

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی موبائل فون ایپ نے شہریوں کی مشکلات آسان کر دی ہیں۔ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کا استعمال کرنے والے شہریوں کو نہ قطار میں لگنا پڑتا ہے اور نہ ہی انتظار کرنا پڑتا ہے، انہیں تمام خدمات و سہولیات

پاک آئی ڈی ایپ ،نادرا کی تمام خدمات موبائل فون پردستیاب Read More »

موبائل فونز

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق نومبر 2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ادارہ پی بی ایس کا کہنا ہے کہ س دوران درآمدات کا حجم 156.6 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال نومبر میں ریکارڈ شدہ 149.4 ملین ڈالر کے

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا Read More »

sims block

موبائل سمز صارفین کیلئے اہم خبر، پی ٹی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو سم کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تما م سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ یہ

موبائل سمز صارفین کیلئے اہم خبر، پی ٹی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

سولر کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی،عام صارف اب بھی محروم

پاکستان میں سولر توانائی کو سستی اور پائیدار توانائی کا بہترین متبادل قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس کے باوجود عام پاکستانی آبادی کی ایک بڑی تعداد ابھی تک اس سہولت سے محروم ہے۔ بجلی کے مسلسل بڑھتے ہوئے نرخ اور سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود کم آمدنی والے گھرانے

سولر کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی،عام صارف اب بھی محروم Read More »

بانی پاکستان کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری

اسلام آباد (25 دسمبر 2025) یوم قائد کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمہ قائداعظم کے فرمودات، قیام پاکستان

بانی پاکستان کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری Read More »

آئی فون 18پروسیریز میں متعدد نئے فیچرز متعارف،لانچنگ کب تک متوقع ہے؟

ایپل کا آنے والا آئی فون 18 پرو سیریز، 2026 میں متوقع ہے اور ابتدائی لیکس اور سپلائی چین کی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ماڈل نہ صرف ڈیزائن اور کارکردگی میں اہم تبدیلیاں لے کر آئے گا بلکہ کیمرہ، بیٹری اور کنیکٹیویٹی کے حوالے سے بھی نمایاں اپ گریڈ فراہم کرے گا۔

آئی فون 18پروسیریز میں متعدد نئے فیچرز متعارف،لانچنگ کب تک متوقع ہے؟ Read More »