زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت کرنے کا دعویٰ
شکاگو: سرخ بونا ستارہ جو زمین سے تقریباً چھ نوری سال کی دوری پر ہے، اس میں چار سیارے ہیں جن میں سے ہر ایک مریخ کی کمیت سے دو سے تین گنا زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شکاگو یونیورسٹی کے ماہر فلکیات ریتوک بسنت نے کہاہے کہ برنارڈ ستارے کے سگنلز کا پتہ لگانے […]
زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت کرنے کا دعویٰ Read More »









