ٹیکنالوجی

آئی فون 15 اور 16 آسان اقساط کا شیڈول جاری ، ماہانہ صرف 14,000 روپے سے آغاز

اگر آپ آئی فون 15 یا آئی فون 16 خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو جون 2025 کی تازہ قسطوں کی تفصیلات آپ کیلئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ پاکستان میں اب ایپل کے جدید اسمارٹ فونز، جیسے آئی فون 15 اور متوقع آئی فون 16آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں۔ ماہانہ اقساط کا آغاز […]

آئی فون 15 اور 16 آسان اقساط کا شیڈول جاری ، ماہانہ صرف 14,000 روپے سے آغاز Read More »

mobile battry low

کون سی مشہور ترین ایپ موبائل کی بیٹری تیزی سے ضائع کردیتی ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب افراد کے زیر استعمال ایک مقبول ایپلی کیشن کچھ اسمارٹ فونز پر بیٹری کے خرچ کا باعث بن رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے سبب گوگل پکسل اسمارٹ فونز خاص طور پر متاثر ہوتے ہیں تاہم

کون سی مشہور ترین ایپ موبائل کی بیٹری تیزی سے ضائع کردیتی ہے؟ Read More »

روبوٹس کی بغاوت: اے آئی نے منیجرز کو بلیک میل کر کے چونکا دیا

جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے، ٹیکنالوجی بالخصوص مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی پیش رفت خود انسان کے لیے خطرے کی گھنٹی بننے لگی ہے۔ سائنسی ایجادات جو کبھی سہولت کا ذریعہ تھیں، اب انسانیت کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہیں۔ حالیہ رپورٹوں کے مطابق اے آئی ماڈلز نہ صرف

روبوٹس کی بغاوت: اے آئی نے منیجرز کو بلیک میل کر کے چونکا دیا Read More »

واٹس ایپ صارفین اب فون نمبر کے بجائے یوزر نیم سے اکائونٹس بنا سکیں گے

واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید بہتر بنانے کیلئے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا منفرد ’’یوزر نیم‘‘ بناسکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق یوزر نیم فیچر کی مدد سے صارفین بغیر

واٹس ایپ صارفین اب فون نمبر کے بجائے یوزر نیم سے اکائونٹس بنا سکیں گے Read More »

سولر پینل پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد:چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے واضح کیا ہے کہ بجٹ میں سولر پینل پر مزید کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سولر پینل پر ٹیکس بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں،مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی جاری ہے۔سولرپینلزکی درآمد پراضافی ٹیکس لگانے

سولر پینل پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر Read More »

نیپرا نے بجلی کی کم لاگت کیلئے دو نئے سولر پراجیکٹس کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سندھ میں 270 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے دو شمسی توانائی کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ دیہہ ہلکانی میں 120 میگاواٹ اور دیہہ مٹھاگر میں 150 میگاواٹ کا پلانٹ لگایا جائے گا۔ سندھ کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ان

نیپرا نے بجلی کی کم لاگت کیلئے دو نئے سولر پراجیکٹس کی منظوری دیدی Read More »

واٹس ایپ صارفین کی آسانی کے لیے”چیٹ میڈیا ہب” دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کا نام “چیٹ میڈیا ہب” ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ ویب پر دستیاب ہوگا، جس کے ذریعے صارفین تمام تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور لنکس کو ایک ہی جگہ دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ

واٹس ایپ صارفین کی آسانی کے لیے”چیٹ میڈیا ہب” دلچسپ فیچر متعارف Read More »

آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی سے)آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حکومت آزاد کشمیر کے ای گورننس ویژن کے تحت سٹیٹ سبجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے ایپلیکیشن سسٹم تیار کر لیا۔ ای گورننس ویژن کے تحت آزاد کشمیر کے تمام سب ڈویژنز میں ایکویپمنٹ بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں سسٹم

آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار Read More »

PASSWORD

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری

گوگل، مائیکروسافٹ، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاس ورڈز کے لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر ایمر جنسی رسپانس ٹیم نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اہم پاس ورڈ کو فوری طور پر تبدیل کریں اور دو ہری تصدیق کو فعال کریں۔ اس

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری Read More »

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے این آئی ٹی لاہور کے ساتھ شراکت کرلی

لاہور:امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں اپنے باضابطہ سفر کا آغاز کردیا ہے۔ اس مقصد کے لیے یونیورسٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) لاہور کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت کے تحت پاکستانی طلبا کو عالمی سطح

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے این آئی ٹی لاہور کے ساتھ شراکت کرلی Read More »

Scroll to Top