ٹیکنالوجی

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی

بیجنگ: چینی انجینئرز نے ایک نئی قسم کی سوڈیم اور سلفر بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو اہم بیٹری مٹیریل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن لیتھیم بیٹریاں گرم ہونے کا خطرہ رکھتی […]

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی Read More »

خواتین کو ڈیجیٹل ٹریننگ کیساتھ 12ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) روالپنڈی سمیت پنجاب بھر میں مریم نواز ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل جاری ہے۔ راؤنڈ 3 کے تحت درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو گھر سے بامعنی کیریئر بنانے اور ہنر کو بڑھانے

خواتین کو ڈیجیٹل ٹریننگ کیساتھ 12ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا Read More »

جعلی کالز، پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو انتباہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سےآنیوالی کالوں سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے موبائل صارفین کو خبردار کردیا ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کیلئے پی ٹی اے، ایف آئی اے،

جعلی کالز، پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو انتباہ جاری Read More »

حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنی ذاتی زندگی اور مستقبل کے لائف پارٹنر سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک رومانوی انسان ہیں اور اپنی زندگی میں بھی فلمی انداز کا خواب رکھتی ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے مستقبل

حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے Read More »

الیکٹرک جیپ

مرشد عالم نے صرف 1لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا

کچھ لوگ خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، اور ایک بھارتی نوجوان نے یہ ثابت کر دیا کہ ہمت اور حوصلہ بڑی کامیابیوں کی کنجی ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار کے پورنیہ کے رہائشی مرشد عالم نے صرف ایک لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ مرشد عالم

مرشد عالم نے صرف 1لاکھ روپے میں الیکٹرک جیپ تیار کر کے سب کو حیران کر دیا Read More »

پی ٹی اے نے سپیکٹرم نیلامی کا انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب ایک اہم قدم بڑھاتے ہوئے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام وفاقی حکومت کی پالیسی ہدایات کے مطابق کیا گیا ہے، جس

پی ٹی اے نے سپیکٹرم نیلامی کا انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا Read More »

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی

نیویارک: فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو وسعت دینے اور شائقین کو ایک منفرد ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ”پریفرڈ پلیٹ فارم“ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں اداروں کی جانب سے اس اہم معاہدے پر باقاعدہ دستخط کر دیے گئے ہیں۔ غیر

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی Read More »

گرڈ سٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے الاؤنس دینے کی منظوری

پیسکو بورڈ نے گرڈ سٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:روسی اوریشنک بیلسٹک میزائل حملہ، کیف دھماکوں سے گونج اٹھا تفصیلات کے مطابق پیسکو بورڈ نے گرڈ سٹیشن پر کام کرنے والے عملے کے لیے ماہانہ

گرڈ سٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے الاؤنس دینے کی منظوری Read More »

149 بجلی گھروں میں چشمہ ،کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم سے وابستہ کمپنیوں سے متعلق مالی سال 2024-25 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔۔ رپورٹ میں اداروں کی صحت، حفاظت اور ماحولیات سے متعلق کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام

149 بجلی گھروں میں چشمہ ،کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار Read More »

آزادکشمیرسمیت119نادرا دفاتر کی سروسز معطل رہیں گی،نادرا حکام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس (نادرا) حکام کے مطابق بعض تکنیکی وجوہ کی بناء پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 9جنوری2026 بروز جمعۃ المبارک صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک معطل رہیں گی۔ اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے دوردراز علاقوں میں واقع نادرا کے

آزادکشمیرسمیت119نادرا دفاتر کی سروسز معطل رہیں گی،نادرا حکام Read More »