ٹیکنالوجی

ایران نےمشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر چھٹا میزائل حملہ کر دیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں موجود 27 امریکی فوجی اڈوں پر نئے اور انتہائی وسیع پیمانے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے ذریعے جاری کردہ بیان میں اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کی […]

ایران نےمشرقِ وسطیٰ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر چھٹا میزائل حملہ کر دیا Read More »

عباس عراقچی، اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی کی جانب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا، جس میں ایران اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران میں جاری صورتحال اور وسیع تر علاقائی تناظر پر تبادلۂ

عباس عراقچی، اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہونے سے عالمی فضائی آپریشنز درہم برہم

بغداد (28 فروری 2026): مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اس وقت اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جب اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر مشترکہ حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ملنے والی مسلسل دھمکیوں اور سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر یہ جوابی کارروائی شروع

مشرقِ وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہونے سے عالمی فضائی آپریشنز درہم برہم Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال انتہائی سنگین اور کشیدہ ہو گئی ہے کیونکہ ایران کی جانب سے بحرین، متحدہ عرب امارات اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر جوابی میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اور اسرائیلی تنصیبات ان کے ہدف میں شامل ہیں اور

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے Read More »

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مشترکہ حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائلوں کی بارش، ایران کا جوابی وار

تہران/یروشلم: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جہاں امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کرتے ہوئے تہران سمیت کئی شہروں پر میزائل داغ دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران کے مشرق اور شمالی علاقوں میں شدید دھماکے سنے گئے ہیں۔

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مشترکہ حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائلوں کی بارش، ایران کا جوابی وار Read More »

پاکستان کی افغانستان میں ملٹری ٹھکانوں پر کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی ،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بی بی سی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی نے اس وقت خطرناک رخ اختیار کر لیا جب پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گرد ٹھکانوں اور طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی چوکیوں پر حملوں کے جواب میں بھرپور فضائی کارروائی کی۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی جس میں

پاکستان کی افغانستان میں ملٹری ٹھکانوں پر کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی ،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بی بی سی Read More »

ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی اور کمرشل ڈرونز پر ہوگا۔ حکومتی احکامات کے مطابق،

ملک بھر میں ڈرونز اُڑانے پر پابندی عائد، اطلاق آج سے ہوگا Read More »

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی دارالحکومت مظفرآباد وملحقہ علاقوں میں موبائل سروس نہ انٹرنیٹ، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے کئی گھنٹوںسے مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہے۔ مظفرآباد میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس تعطل کا

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے Read More »

شعیب ملک اور ونیزا ستار کی 27 فروری کو شادی کی افواہیں: ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟

سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ گلف نیوز اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں تیزی سے پھیل رہی ہیں کہ کرکٹ اسٹار 27 فروری کو معروف پاکستانی اداکارہ ونیزا ستار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے

شعیب ملک اور ونیزا ستار کی 27 فروری کو شادی کی افواہیں: ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟ Read More »

رواں سال کامکمل چاند گرہن کب ہوگا؟ وقت اور مقامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی سے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن ہوگا جسے پاکستان کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں اس چاند گرہن کا باقاعدہ

رواں سال کامکمل چاند گرہن کب ہوگا؟ وقت اور مقامات کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »