ٹیکنالوجی

بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی ‘لوٹ مار’ پکڑی گئی: 2 پیسے کا ایس ایم ایس 3 روپے سے زائد میں فروخت کرنے کاانکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے عوامی جیبوں پر ڈالے جانے والے مبینہ ڈاکے کا کچا چٹھا کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ بینک صارفین سے ایس ایم ایس سروس کی مد میں سالانہ […]

بینکوں اور ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی ‘لوٹ مار’ پکڑی گئی: 2 پیسے کا ایس ایم ایس 3 روپے سے زائد میں فروخت کرنے کاانکشاف Read More »

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع

امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا سے تاریخی مشن پر روانہ ہوگیا۔ یہ مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے جائے گا۔ 4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع Read More »

کرن عزیز کشمیری

ایران جنگ: خطے کا امن، خلیجی برآمدات، توانائی خطرے میں

شیطانی تکون تحریر کنندہ : کرن عزیز کشمیری Kiranazizkashmiri@gmail.com امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں خطے کا امن، خلیجی برآمدات توانائی خطرے میں ہیں۔ غور طلب امر یہ ہے کہ کون سے ممالک جنگ کے خواہاں ہیں اور کون نہیں چاہتے کہ خطے میں امن، ترقی و

ایران جنگ: خطے کا امن، خلیجی برآمدات، توانائی خطرے میں Read More »

سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کا قیام: وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاست بھر میں اسکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے تعلیمی اداروں کے قیام اور تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے کئی بڑے اور دور رس فیصلے کیے گئے۔ اجلاس

سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کا قیام: وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مشہور و معروف Valiasr Square میں ایرانی عوام نے انتہائی منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم لہرا کر اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نکالی گئی اس بڑی احتجاجی ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جہاں ریلی کی

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل Read More »

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کیلئےنئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے نئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا گیا ہے کہ اب کوئی بھی کھلاڑی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کیلئےنئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دیں Read More »

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک: ہیکر نے پیسے مانگنا شروع کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ہیکر نے ان کے جاننے والوں سے مالی مطالبات شروع کر دیے ہیں۔ اس سنگین سائبر حملے کے بعد بیرسٹر گوہر نے اپنے تمام رابطوں کو فوری طور پر ہوشیار رہنے کی

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک: ہیکر نے پیسے مانگنا شروع کر دیے Read More »

انجینئرز کے لیے بڑی خوشخبری!آپ ماہانہ 50 ہزار وظیفہ کے اہل ہیں؟ فوری چیک کریں

اسلام آباد (30 مارچ 2026): پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے ملک بھر کے نوجوان انجینئرز کے لیے اپنے اہم ’گریجویٹ انجینئر ٹرینی (GET) پروگرام‘ کے دوسرے بیچ کی قرعہ اندازی مکمل کر لی ہے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب ہونے والے 1,700 خوش نصیب انجینئرز کو 6 ماہ کی تربیت کے دوران ماہانہ 50 ہزار

انجینئرز کے لیے بڑی خوشخبری!آپ ماہانہ 50 ہزار وظیفہ کے اہل ہیں؟ فوری چیک کریں Read More »

فیس بک سے ماہانہ 3 ہزار ڈالر تک کمانے کا سنہری موقع، میٹا کا نیا پروگرام متعارف

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک سے آمدنی حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ایک نیا دروازہ کھل گیا ہے۔ میٹا نے باقاعدہ ایک ایسا پروگرام متعارف کرا دیا ہے جس کا مقصد دیگر پلیٹ فارمز کے کامیاب کریئیٹرز کو اپنی جانب راغب کرنا ہے۔ اس نئے اقدام کے تحت

فیس بک سے ماہانہ 3 ہزار ڈالر تک کمانے کا سنہری موقع، میٹا کا نیا پروگرام متعارف Read More »

متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کی تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے ہونے والے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان گرفتار افراد کو 10 برس تک قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کی تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار Read More »