ٹیکنالوجی

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97 ویں لہر:متحدہ عرب امارات میں 25 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بڑا دعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے باضابطہ طور پر ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کی 97 ویں لہر کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب […]

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97 ویں لہر:متحدہ عرب امارات میں 25 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بڑا دعویٰ Read More »

اس سال عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

ماہرینِ فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کی ہیں۔

اس سال عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کر دی Read More »

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا

معروف یوٹیوبر، جو بڑے بڑے بھارتی اینکرز کی بولتی بند کر دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، اب وادیٔ لیپا سے الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ چکے ہیں۔ حلقہ نمبر 7 لیپا ویلی کے آزاد امیدوار سید باسط علی اس وقت وادیٔ لیپا میں موجود ہیں۔کشمیر ڈیجیٹل کی اُن سے ایک خصوصی

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا Read More »

نادرا کی نئی موبائل ایپ سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق اب گھر بیٹھے ممکن

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا اور اپ گریڈ ورژن متعارف کروا دیا گیا ہے جس سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ بیان اور معلوماتی ویڈیو

نادرا کی نئی موبائل ایپ سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق اب گھر بیٹھے ممکن Read More »

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی

سعودی سپیس ایجنسی نے سعودی سیٹلائٹ شمس کے کامیاب لانچ اور اس کے ابتدائی رابطے کا اعلان کیا ہے جسے سپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) کے ساتھ آرٹیمس ٹو مشن کے حصے کے طور پر بھیجا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس کامیابی کے ساتھ سعودی عرب آرٹیمس پروگرام

آرٹیمس ٹو مشن کیساتھ شمس سیٹلائٹ بھی روانہ،سعودی عرب نے تاریخ رقم کر دی Read More »

فیک آئی ڈیز

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) صدر کشمیر پریس کلب میرپور سید عابد حسین شاہ نے حکومت آزاد جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فیک آئی ڈیز کیخلاف فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس ناسور کے خاتمے کیلئےمؤثر قانون سازی کی جائے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزاد

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ Read More »

آزاد کشمیر: صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست پر صحافتی حلقوں میں شدید تشویش

جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی جانب سے کشمیر ڈیجیٹل سے وابستہ صحافی مجتبیٰ بٹ اور سابق وائس چیئرمین آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن سید ابرار حیدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست دیئے جانے پر صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ درخواست اُس

آزاد کشمیر: صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست پر صحافتی حلقوں میں شدید تشویش Read More »

رونالڈو کا پنلٹی سے قبل ‘بسم اللہ’ پڑھنا سوشل میڈیا پر وائرل، مداح حیران

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی اور ایک منفرد لمحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سعودی کلب النصر کی جانب سے النجمہ کے خلاف کھیلتے ہوئے رونالڈو نے اپنی ٹیم کی 2-5 سے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ میچ کے دوران رونالڈو

رونالڈو کا پنلٹی سے قبل ‘بسم اللہ’ پڑھنا سوشل میڈیا پر وائرل، مداح حیران Read More »

ایکسپائر عمرہ ویزا ہولڈرز کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت کا اہم اعلان

ریاض سے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے ایک بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جن زائرین کے ویزے ایکسپائر ہو چکے ہیں، انہیں 18 اپریل تک بغیر کسی جرمانے کے اپنے وطن واپس جانے کی اجازت ہوگی۔ یہ رعایت ان تمام زائرین کے لیے ہے

ایکسپائر عمرہ ویزا ہولڈرز کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت کا اہم اعلان Read More »

خاتون

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر کی غلطی کے باعث تقریباً 6 ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 14 جولائی 2025ء کو پیش آیا، جب پولیس نے اینجلا لپس نامی خاتون کو

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی Read More »