موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا کا انتباہ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہونے سے قبل ان کی تجدید کرائیں بصورتِ […]
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا کا انتباہ جاری Read More »









