ٹیکنالوجی

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس کا نیا نظام نافذ

ڈائریکٹر پاسپورٹ وایمگریشن محمد علی راندھاوا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹ کے حصول کیلئے کیش لیس نظام نافذ کردیا ۔ ڈائریکٹر پاسپورٹ وایمگریشن محمد علی راندھاوا کا مزید کہنا تھا کہ الحمدللہ پاسپورٹ کے حصول کیلئے حکومت نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ […]

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس کا نیا نظام نافذ Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی افواہیں: پاکستان تحریک انصاف کا وضاحتی اعلامیہ جاری

لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بزرگ خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر پارٹی کی جانب سے باقاعدہ وضاحت جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ان خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد اور

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی افواہیں: پاکستان تحریک انصاف کا وضاحتی اعلامیہ جاری Read More »

راولا کوٹ سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں، بازار اور تجارتی مراکز کھل گئے

آزاد کشمیر کے خوبصورت شہر راولا کوٹ سمیت مختلف اضلاع اور شہروں میں معمولاتِ زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں، جہاں تمام اہم بازار، تجارتی مراکز اور دکانیں حسبِ روایت کھلی ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، شہر بھر کی تجارتی فضا میں مثبت تبدیلی آئی ہے اور کاروباری سرگرمیاں تیزی سے آگے

راولا کوٹ سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں، بازار اور تجارتی مراکز کھل گئے Read More »

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے کونسل ممبران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک ماہ پر مشتمل خصوصی کورسز کاتربیتی پروگرام شروع ہو گیاہے۔ نامور ٹرینر عاطف خان اس پروگرام کے تحت ممبران کو موبائل جرنلزم ، مصنوعی ذہانت اے آئی ٹولز کا مؤثر استعمال، ویڈیو

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز Read More »

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں واقع قصبے ’ٹومبلین‘ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق حادثے میں پائلٹ سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں پانچ طالب علم اور پانچ تربیتی انسٹرکٹر شامل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق

فرانس: طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک Read More »

سنسنی خیز انکشاف: شوکت نواز میر مقبوضہ کشمیر فرار

مظفرآباد: اس وقت کی سب سے بڑی اور ہلا دینے والی بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے، جہاں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مفرور عناصر کا بڑا سرغنہ شوکت نواز میر اپنے لوگوں کو چکمہ دے کر سرحد پار مقبوضہ کشمیر فرار ہو گیا ہے۔ اس سنسنی خیز انکشاف

سنسنی خیز انکشاف: شوکت نواز میر مقبوضہ کشمیر فرار Read More »

کشمیریوں کا بدامنی پھیلانے والوں سے کوئی تعلق نہیں: عبدالرزاق خان مغل

مظفرآباد: آل آزاد کشمیر مرکزی تاجر جوائنٹ کمیٹی نے ریاست بھر میں ہر طرح کے کاروباری مراکز اور تجارتی سرگرمیاں فوری طور پر بحال کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں آل آزاد کشمیر مرکزی تاجر جوائنٹ کمیٹی کے چیئرمین اور صدر مدینہ مارکیٹ عبدالرزاق خان مغل نے مختلف اضلاع

کشمیریوں کا بدامنی پھیلانے والوں سے کوئی تعلق نہیں: عبدالرزاق خان مغل Read More »

وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ، 286 ارب روپے کا تاریخی میزانیہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم ترین بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ یہ اہم ترین اجلاس سپیکر اسمبلی کی زیر صدارت جاری ہے، وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں مالی سال 2026-27 کا سالانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ کابینہ کی جانب

وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ، 286 ارب روپے کا تاریخی میزانیہ Read More »

آزاد کشمیر کا 286 ارب روپے کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر نے منظوری دے دی

مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر نے عبوری آئین 1974ء آرٹیکل 38 (1) کے تحت نظر ثانی میزانیہ 2025-26 اور تخمینہ میزانیہ 2026-27 آج کے اجلاس میں پیش کیے جانے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد محکمہ مالیات نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کا مجموعی طور

آزاد کشمیر کا 286 ارب روپے کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر نے منظوری دے دی Read More »

آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں داخلوں کا اعلان، طالبات 15 اگست تک آن لائن اپلائی کر سکتی ہیں

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبے آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز (AFNS) نے خواتین کے لیے بی ایس سی نرسنگ انٹری 2026 کے تحت شمولیت اختیار کرنے کے شاندار اور باوقار مواقع کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخوں اور اہلیت کے معیار سے متعلق

آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں داخلوں کا اعلان، طالبات 15 اگست تک آن لائن اپلائی کر سکتی ہیں Read More »