ٹیکنالوجی

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کی غیر معمولی سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا عارضی رہائشی پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان اور واضح طریقہ کار باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق نادرا کی جانب […]

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا Read More »

شاباش جیو نیوز! پیمرا کے حکم نامے کی مکمل تائید سوشل میڈیا سمیت ملک بھر میں نشریات بند

پیمرا کے حکم نامے کی مکمل تائید کرتے ہوئے جیو نیوز کی جانب سے سوشل میڈیا اور ملک بھر میں نشریات کی بندش پر عوامی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے “شاباش جیو نیوز” کے ہیش ٹیگ اور تعریفی پیغامات کے ساتھ زبردست ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ حالات کی نزاکت اور عوامی جذبات کا

شاباش جیو نیوز! پیمرا کے حکم نامے کی مکمل تائید سوشل میڈیا سمیت ملک بھر میں نشریات بند Read More »

جیو ڈاکیومنٹری تنازع: بروقت معذرت نے معاملہ سنگین ہونے سے بچا لیا، سینئر صحافی طلعت حسین

جیو نیوز کے دستاویزی پروگرام سے پیدا ہونے والے حالیہ تنازع اور اس کے بعد چینل پر عائد ہونے والی پابندی کے معاملے پر ملک کے مایہ ناز اور سینئر صحافی و تجزیہ نگار طلعت حسین کا اہم ترین مؤقف سامنے آیا ہے۔ طلعت حسین کا کہنا ہے کہ جیو ڈاکیومنٹری تنازع مزید سنگین اور

جیو ڈاکیومنٹری تنازع: بروقت معذرت نے معاملہ سنگین ہونے سے بچا لیا، سینئر صحافی طلعت حسین Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: موبائل سم کے حصول کی آخری تاریخ میں 30 جون 2026 تک توسیع کا اعلان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے مستحق خواتین کے لیے بینظیر موبائل سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون 2026 تک توسیع کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ’بینظیر موبائل سم نہیں تو ادائیگی نہیں‘ ہوگی، اس لیے تمام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: موبائل سم کے حصول کی آخری تاریخ میں 30 جون 2026 تک توسیع کا اعلان Read More »

پی ٹی آے کا غیر فعال شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا غیر فعال ، زائد المعیاد رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کافیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کیا کہ غیرفعال،زائدالمعیاد شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں کسی بھی وقت معطل کی جا سکتی ہیں۔ پی ٹی اے نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شہری اپنے

پی ٹی آے کا غیر فعال شناختی کارڈ کیساتھ رجسٹرڈ سمیں بند کرنے کا فیصلہ Read More »

احتجاج میں پہنچنے والے ایک شخص نے مانچسٹر قونصلیٹ کے باہر سے ویڈیو بنا کر تمام حقیقت بے نقاب کر دی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مانچسٹر، برطانیہ میں بلایا گیا احتجاجی مظاہرہ بری طرح فلاپ ہو گیا ہے۔ اس احتجاجی کال پر برطانیہ میں مقیم تارکین وطن اور مقامی کمیونٹی نے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا، جس کے باعث مظاہرے کا میدان بالکل خالی نظر آیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کی

احتجاج میں پہنچنے والے ایک شخص نے مانچسٹر قونصلیٹ کے باہر سے ویڈیو بنا کر تمام حقیقت بے نقاب کر دی Read More »

پی ٹی اے

پی ٹی اے کی موبائل فون صارفین کو تصدیق شدہ ڈیوائسز خریدنے کی ہدایت جاری

اسلام آباد (26 جون 2026) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہمیشہ تصدیق شدہ موبائل خریدیں اور سروس میں کسی بھی خلل سے بچنے کے لیے اپنے آلات کے منظور شدہ اور رجسٹرڈ ہونے کو یقینی بنائیں۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)

پی ٹی اے کی موبائل فون صارفین کو تصدیق شدہ ڈیوائسز خریدنے کی ہدایت جاری Read More »

کیااسمارٹ فونز کا دور ختم؟سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں کی نئی رینج پیش کر دی ہے، جو کمپنی کے پہلے ری-بین اسمارٹ ویئر ایبلز کی کامیابی پر مبنی ہے۔ نئے ‘Meta Glasses’ کی ابتدائی قیمت 299 ڈالر رکھی گئی ہے جو گزشتہ سال متعارف کرائے گئے 800 ڈالر مالیت

کیااسمارٹ فونز کا دور ختم؟سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں Read More »

مظفرآباد کے سیاسی و سماجی حلقے اور عام شہری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

دارالحکومت مظفرآباد کے سیاسی، سماجی حلقے اور عام شخصیات کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف یک زبان ہو کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مقامی شہریوں، دیہاڑی دار طبقے اور تاجر برادری نے کمیٹی کی سرگرمیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں فوری طور پر کاروباری

مظفرآباد کے سیاسی و سماجی حلقے اور عام شہری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے Read More »

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے مالی سال کے آغاز کے موقع پر یکم جولائی 2026 کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی بینک کی جانب سے تمام تجارتی بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کو عوامی لین دین مکمل بند رکھنے کی سخت

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان Read More »