پی ٹی اے کی جانب سے سم کارڈ صارفین کو اہم ہدایات جاری
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو سم کارڈ کے محفوظ استعمال سے متعلق اہم وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معمولی لاپروائی بھی شہریوں کو قانونی کارروائی اور مالی نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق کسی بھی فرد کو […]
پی ٹی اے کی جانب سے سم کارڈ صارفین کو اہم ہدایات جاری Read More »









