کھیل

پاکستان کو کھیلوں کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، جہاں سیف انڈر 17 بوائز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اہم پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اگست 2026 میں اس بین الاقوامی فٹبال ایونٹ […]

پاکستان کو کھیلوں کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »

ون ڈے میں تیز ترین سنچری اور رنز کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا

بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی میں تیز ترین سنچری اور رنز کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بدھ کو وجے ہزارے ٹرافی میں بہار کا مقابلہ اروناچل پردیش سے ہوا جس میں بہار کے کپتان ثاقب الغنی نے دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے 32 گیندوں پر تیز ترین سنچری اسکور

ون ڈے میں تیز ترین سنچری اور رنز کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا Read More »

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کیلئے جاری ٹینڈر کے غیر معمولی اور حوصلہ افزا نتائج کا اعلان کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سٹ ٹو اسٹینڈ ٹیسٹ: 30 سیکنڈ میں اپنی صحت اور عمر کا اندازہ لگائیں پی سی بی کے

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں برائے فروخت،12پارٹیاں سامنے آگئیں Read More »

ٹی 20انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم ، نوجوان کرکٹر نے ملنگا کا ریکارڈ توڑ دیا

انڈونیشیا کے 28 سالہ فاسٹ بولر گیدے پریانڈانا نے انٹرنیشنل ٹی 20کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد سنگِ میل قائم کردیا ہے۔ گیدے پریانڈانا نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی 20میچ میں ایک ہی اوور میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا نے ورلڈکپ 2026

ٹی 20انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم ، نوجوان کرکٹر نے ملنگا کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: شکست پر پاکستان کا نام نہ لکھنے پر بی سی سی آئی تنقید کی زد میں

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں گرین شرٹس کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کا نام نہ لکھنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے خود کو تنقید کا سامنا کروا لیا۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل

انڈر 19 ایشیا کپ: شکست پر پاکستان کا نام نہ لکھنے پر بی سی سی آئی تنقید کی زد میں Read More »

شاداب فارم میں آگئے، بگ بیش میں تباہ کن بولنگ سے اپنی ٹیم کو جتوا دیا

کینبرا: پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ٹی 20ورلڈکپ سے قبل فارم میں آگئے، لیگ اسپنر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 میں پہلی کامیابی دلا دی۔ پیر کو سڈنی تھنڈر نے مانوکا اوول میں کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ کو

شاداب فارم میں آگئے، بگ بیش میں تباہ کن بولنگ سے اپنی ٹیم کو جتوا دیا Read More »

انڈر19 کرکٹ ٹیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے باعث فخرہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز ،آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ملاقات کی جس میں فیلڈ مارشل نے اس کامیابی کو پوری قوم کیلئے باعثِ فخر قرار دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس

انڈر19 کرکٹ ٹیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے باعث فخرہے،فیلڈ مارشل Read More »

انڈر 19 ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات،ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ جیتنے والی قومی ٹیم نے ملاقات کی، جس کے دوران وزیراعظم نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے فی کھلاڑی ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جہاں نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے

انڈر 19 ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات،ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل جیتنے کے بعد کپتان پاکستان انڈر 19 ٹیم فرحان یوسف نے فتح پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور کامیابی کا سہرا سمیر

انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟ Read More »

بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاہین ایشیا کپ لے کر اسلام آبادپہنچ گئے، شاندار استقبال

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہےاور خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔ قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز نے ساڑھے 12 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا، تاہم پرواز کچھ تاخیر کا

بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاہین ایشیا کپ لے کر اسلام آبادپہنچ گئے، شاندار استقبال Read More »