کھیل

کشمیری نژاد برطانونی کرکٹر معین علی نے پی ایس ایل میں انٹری دیدی

کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی کو براہِ راست معاہدے کے تحت اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق معین علی کو 6.44 کروڑ روپے میں اسکواڈ کا […]

کشمیری نژاد برطانونی کرکٹر معین علی نے پی ایس ایل میں انٹری دیدی Read More »

پاکستان نے زبردست قدم اٹھایا،آئی سی سی یکساں سلوک یقینی بنائے، سابق برطانوی کرکٹر

سابق انگلش کرکٹر مارک بچر(mark butcher) نے پاکستان کی جانب سے ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے اس بار غیر معمولی اور زبردست قدم اٹھایا ہے، آئی سی سی کو اب یکساں سلوک یقینی بنانا ہوگا۔

پاکستان نے زبردست قدم اٹھایا،آئی سی سی یکساں سلوک یقینی بنائے، سابق برطانوی کرکٹر Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام Read More »

محسن نقوی

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا Read More »

پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ایس ایل 11 کے میچز بھارت میں نشر نہیں ہوں گے

پاکستان نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہےجس کے تحت پی ایس ایل کے میچز بھارت میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ پاکستان سپر لیگ کے بین الاقوامی میڈیا رائٹس کے نئے معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے، جسے

پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ایس ایل 11 کے میچز بھارت میں نشر نہیں ہوں گے Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11کیلئے ریٹینشن کااعلان،بڑی تبدیلی، اہم کھلاڑی فرنچائزز سے ریلیز

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11 ویں سیزن کے لیے فرنچائزز نے ریٹینشن کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، اب روایتی ڈرافٹ سسٹم کی جگہ نیلامی پر مبنی ماڈل متعارف کرا یا گیا ہے،

پی ایس ایل 11کیلئے ریٹینشن کااعلان،بڑی تبدیلی، اہم کھلاڑی فرنچائزز سے ریلیز Read More »

محسن نقوی

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کا تاریخی ریکارڈ قائم

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک سال کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پاکستانی کمپنی نے ریکارڈ قیمت میں خرید لیے۔ جس کیساتھ  پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کے ساتھ تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: جیسن گلیسپی نئی فرنچائز حیدرآباد کے

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت کا تاریخی ریکارڈ قائم Read More »

کرکٹر فواد عالم کا گلوکاری میں قدم،ورلڈ کپ کے لیے ’کرکٹ جنون‘ گانا جاری

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے فواد عالم نے ورلڈ کپ کے لیے خصوصی گانا تیار کرلیا ہے، جس کا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فواد عالم کی جانب سے بنایا گیا یہ گانا

کرکٹر فواد عالم کا گلوکاری میں قدم،ورلڈ کپ کے لیے ’کرکٹ جنون‘ گانا جاری Read More »

پاکستان کے بائیکاٹ پر بھارتی براڈ کاسٹر کو کتنا نقصان ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت تو دے دی ہے تاہم بنگلادیش سے اظہاریکجہتی کے طور پر پاکستانی ٹیم 15فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں میدان میں نہیں اترےگی اور مقابلےکا بائیکاٹ کرےگی جس کے باعث بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔ پاک بھارت

پاکستان کے بائیکاٹ پر بھارتی براڈ کاسٹر کو کتنا نقصان ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا،اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا نے معذرت کر لی

لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویساغیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق رہا

لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا،اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا نے معذرت کر لی Read More »