کھیل

حارث رؤف

ایک میچ سے کسی کھلاڑی کا فیصلہ نہیں ہوتا، فاسٹ بولر لاہور قلندرز حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کسی ایک میچ میں خراب کارکردگی کی بنیاد پر کسی بولر کو ناکام قرار دینا درست نہیں ہمارے ہاں اکثر لوگ فوراً یہ کہہ دیتے ہیں کہ کھلاڑی اب ختم ہو چکا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ […]

ایک میچ سے کسی کھلاڑی کا فیصلہ نہیں ہوتا، فاسٹ بولر لاہور قلندرز حارث رؤف Read More »

ملتان سلطان

پی ایس ایل 11، آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی

لاہور: پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی ۔ یہ میچ شام سات بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ لاہور قلندرز کی قیادت اس وقت نوجوان اور باصلاحیت فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کر رہے ہیں، جن کی

پی ایس ایل 11، آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی Read More »

اعظم خان

کپتان ڈیوڈ وارنر کے ساتھ میری شراکت انتہائی اہم رہی، اعظم خان

راولپنڈیز کے خلاف کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں کراچی کنگز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 198 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔ اس کامیابی میں اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ نے مرکزی کردار ادا کیا ، جنہوں نے 34 گیندوں پر 74 رنز کی میچ

کپتان ڈیوڈ وارنر کے ساتھ میری شراکت انتہائی اہم رہی، اعظم خان Read More »

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی مسلسل تیسری کامیابی ،راولپنڈیز کو شکست

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل،صاحبزادہ فرحان کی سنچری،

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی مسلسل تیسری کامیابی ،راولپنڈیز کو شکست Read More »

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا

بیونس آئرس: آج جب دنیا ارجنٹینا کو فٹ بال کا بے تاج بادشاہ مانتی ہے، تو بہت کم لوگ یہ حقیقت جانتے ہیں کہ اس لاطینی امریکی ملک کی پہلی ورلڈ کپ فتح کے پیچھے پاکستانی ہاکی ٹیم کی تیار کردہ ایک خاص حکمتِ عملی کا ہاتھ تھا۔ یہ کہانی سنہ 1978 کی ہے، جب

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا Read More »

فخر زمان کی پابندی کیخلاف اپیل، گیند سے چھیڑ چھاڑ کی تردید کردی

پاکستان سپر لیگ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی لگائی گئی تھی، جس کے خلاف کھلاڑی نے اپیل دائر کردی۔ پی ایس ایل میں بال ٹیمپرنگ کے معاملے میں فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ فخر زمان نے الزام کی تردید کرتے ہوئے

فخر زمان کی پابندی کیخلاف اپیل، گیند سے چھیڑ چھاڑ کی تردید کردی Read More »

پی ایس ایل،صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان نے بڑا ہدف حاصل کرلیا، حیدرآباد کو شکست

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل

پی ایس ایل،صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان نے بڑا ہدف حاصل کرلیا، حیدرآباد کو شکست Read More »

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا نے بھارتی لیگ کے پول کھول دیے

کراچی: آسٹریلیا کے اسٹار اسپنر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ایڈم زمپا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے بھارتی لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل میں انہیں ان کی مہارت

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا نے بھارتی لیگ کے پول کھول دیے Read More »

پی ایس ایل 11: بال ٹمپرنگ ثابت،فخر زمان کے 2میچز کھیلنے پرپابندی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) قومی کرکٹر فخر زمان پر بالآخر بال ٹمپرنگ ثابت ہو گئی۔ لیول تھری جرم کے قصور وار پائے جانے کے بعد قومی کرکٹر فخر زمان کو 2 میچز کیلئے معطل کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق میچ ریفری روشن مہاناما نے تادیبی سماعت کی، تمام شواہد کا جائزہ لینے اور فخر

پی ایس ایل 11: بال ٹمپرنگ ثابت،فخر زمان کے 2میچز کھیلنے پرپابندی Read More »

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کیلئےنئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے نئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا گیا ہے کہ اب کوئی بھی کھلاڑی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر

پی سی بی نے پاکستانی کرکٹرز کیلئےنئی اور سخت ترین گائیڈ لائنز جاری کر دیں Read More »