پی ایس ایل،مسلسل ناکامیوں کا شکار’’راولپنڈیز ‘‘نے اہم کھلاڑی سے معاہدہ کر لیا
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈیز نے اپنی مسلسل کمزور کارکردگی کے بیچ ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے تیز بائولرز میں سے ایک بین سیئرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین سیئرز اس وقت نیوزی لینڈ اے کے ساتھ سری لنکا میں […]
پی ایس ایل،مسلسل ناکامیوں کا شکار’’راولپنڈیز ‘‘نے اہم کھلاڑی سے معاہدہ کر لیا Read More »









