کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے بڑی پیشگوئیاں کردیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کا چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو اہم ٹاکرا ہوگا، پاکستان اور بھارت کے لیجنڈز کھلاڑیوں نے فیورٹ ٹیم، اسٹار بیٹرز اور بولرز سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں جبکہ یہ بھی بتادیا کہ کون فاتح ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے سابق لیجنڈز نے چیمپئنز ٹرافی میچ […]

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے بڑی پیشگوئیاں کردیں Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت

لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،افتتاحی تقریب میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹرز اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔ پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر عامر میر اور وہاب ریاض کے علاوہ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے

آج 16 فروری 2025 کو لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے لیجنڈز شرکت کریں گےجبکہ معروف گلوکار عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈکپ کے آفیشل سونگ پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ تفصیلات کے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے Read More »

پاکستان آرمی نے نیشنل مینز اور ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) 41ویں نیشنل مینز اور پانچویں ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی۔ مردوں میں نیوی کی دوسری اور واپڈا کی تیسری پوزیشن، ویمنز میں پنجاب دوسرے اور واپڈا تیسرے نمبر پر رہا۔ کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرہلال امتیاز ملٹری،ستارہ امتیاز تقریب کےمہمان خصوصی تھے، جنہوں نے جیتنے

پاکستان آرمی نے نیشنل مینز اور ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 :بڑی ٹیمیں اہم کھلاڑیوں کے بغیر کیسی کارکردگی دیں گی؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی ، تاہم کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی جو مختلف وجوہات خصوصاً انجری کی وجہ سے

چیمپئنز ٹرافی 2025 :بڑی ٹیمیں اہم کھلاڑیوں کے بغیر کیسی کارکردگی دیں گی؟ Read More »

بیٹرزدبائو میں آگئے،فیلڈنگ بھی کمزور تھی، کپتان محمد رضوان کاکیویز سے شکست پر اعتراف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ 280  رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے بیٹرز پر دباؤ رکھا۔   نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز

بیٹرزدبائو میں آگئے،فیلڈنگ بھی کمزور تھی، کپتان محمد رضوان کاکیویز سے شکست پر اعتراف Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز، قومی کرکٹ ٹیم آج جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گی، گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مکمل آرام کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ اپنے دونوں میچ ہارکرفائنل سے باہر

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا Read More »

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی

بلوچ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر سیاحت و معدنی وسائل سردار فہیم ربانی نے سدھنوتی کے حلقہ بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر پر ایک کروڑ 53لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فہیم اختر ربانی نے کہا کہ حلقہ بلوچ کا نمائندہ ہوں عوام

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی Read More »

اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاک فوج کے زیراہتمام نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ایک روزہ ونٹر فیسٹیول کاانعقاد،کھلاڑیوں نے ثقافتی وقومی کھیلوں کادلچسپ مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ کمانڈنگ آفیسر کیل، نائب تحصیلدار خواجہ فارق، ایس ایچ او سردار اشتیاق، صدر انجمن تاجران چوہدری خان ولی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں انعامات

اڑنگ کیل :پاک فوج کے زیراہتمام ونٹرفیسٹیول ، کھیلوں کے دلچسپ مقابلے Read More »

ریاست جموں و کشمیرکے کرکٹرز: عالمی کرکٹ کے چمکتے ستارے

ریاست جموں و کشمیر کی سرزمین نہ صرف اپنی قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے بلکہ اس نے کرکٹ کی دنیا میں بھی عالمی سطح پر اپنے بہترین کھلاڑیوں کے ذریعےاپنالوہا منوایا ہے۔ یہاں کی زرخیز زمین نے ایسے شاندارکرکٹرز پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنی محنت اورلگن سے عالمی کرکٹ میں اپنا ایک منفرد

ریاست جموں و کشمیرکے کرکٹرز: عالمی کرکٹ کے چمکتے ستارے Read More »