کھیل

5 اُبھرتے ستارے جو ٹورنامنٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغازآٹھ سال کے طویل انتظار کے بعد 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے، یہ پہلا موقع ہےکہ پاکستان اس ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے۔ اس رنگا رنگ ٹورنامنٹ میں دنیا کی بہترین آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور شائقین کرکٹ کو کئی نئے اور باصلاحیت […]

5 اُبھرتے ستارے جو ٹورنامنٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا،انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا میلہ کل بدھ (19فروری)سے پاکستان میں سجے گا، پاکستان پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کریگا۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایڈیشن 1998 میں بنگلا دیش میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے فائنل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا،انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی Read More »

جہلم میں مقابلہ،سماہنی کاپہلوان 4من 10کلو وزنی پتھر اٹھا کر چیمپئن بن گیا

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل) بھمبرکے علاقے وادی سماہنی کی یونین کونسل تونین کڈیالہ کے نامور پہلوان طلحہ جٹ نے جہلم میں پتھر اٹھانے کے مقابلہ میں 4 من 10 کلو وزنی پتھر اٹھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ طلحہ جٹ کے چیمپئن بننے پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،کڈیالہ آمد پر پہلوان

جہلم میں مقابلہ،سماہنی کاپہلوان 4من 10کلو وزنی پتھر اٹھا کر چیمپئن بن گیا Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان،افغانستان،بھارت اور آسٹریلیا ہارٹ فیورٹ

اسلام آباد (محمد مجتبیٰ بٹ) پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ  آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد 29 سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں ہو رہا ہے۔ 19 فروری سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا کی 8 ٹاپ کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان،افغانستان،بھارت اور آسٹریلیا ہارٹ فیورٹ Read More »

پاکستان ، نیوزی لینڈ فائنل میچ کے دوران عارفہ جنید انجم نامی لڑکی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)کراچی میں پاکستان ، نیوزی لینڈ کے درمیان ٹرائی سیریز فائنل میچ کے دوران عارفہ جنید انجم نامی لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کیوجہ سے مشہور ہوگئی۔ دوران میچ عارفہ جنید انجم متعدد بارلائیو سکرین پروائرل ہوتی رہیں جس کے بعد وہ پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔دوران میچ کئی لوگوں

پاکستان ، نیوزی لینڈ فائنل میچ کے دوران عارفہ جنید انجم نامی لڑکی توجہ کا مرکز بن گئی Read More »

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں اسپنرز کی بھرمار، روی چندرن ایشون نے سلیکشن کمیٹی پرسوال اٹھا دیا

ممبئی : بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن ایشون نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ میں پانچ اسپنرز کی شمولیت پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا ہے،انہوں نے کہا کہ اسپنرز کی زیادہ تعداد کی وجہ سے اہم بیٹر یشسوی جیسوال کی ٹیم میں

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں اسپنرز کی بھرمار، روی چندرن ایشون نے سلیکشن کمیٹی پرسوال اٹھا دیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے بڑی پیشگوئیاں کردیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کا چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو اہم ٹاکرا ہوگا، پاکستان اور بھارت کے لیجنڈز کھلاڑیوں نے فیورٹ ٹیم، اسٹار بیٹرز اور بولرز سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں جبکہ یہ بھی بتادیا کہ کون فاتح ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے سابق لیجنڈز نے چیمپئنز ٹرافی میچ

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے بڑی پیشگوئیاں کردیں Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت

لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،افتتاحی تقریب میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹرز اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔ پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر عامر میر اور وہاب ریاض کے علاوہ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے

آج 16 فروری 2025 کو لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے لیجنڈز شرکت کریں گےجبکہ معروف گلوکار عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈکپ کے آفیشل سونگ پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ تفصیلات کے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے Read More »

پاکستان آرمی نے نیشنل مینز اور ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) 41ویں نیشنل مینز اور پانچویں ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی۔ مردوں میں نیوی کی دوسری اور واپڈا کی تیسری پوزیشن، ویمنز میں پنجاب دوسرے اور واپڈا تیسرے نمبر پر رہا۔ کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرہلال امتیاز ملٹری،ستارہ امتیاز تقریب کےمہمان خصوصی تھے، جنہوں نے جیتنے

پاکستان آرمی نے نیشنل مینز اور ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی Read More »

Scroll to Top