کھیل

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے بھارت کو242رنز کا ٹارگٹ دے دیا

  دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے  اہم میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لئے 242 رنز کا آسان ہدف دے دیا ۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے کھیل کا آغاز کیا لیکن آج بھی […]

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے بھارت کو242رنز کا ٹارگٹ دے دیا Read More »

پاک بھارت میچ،دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستان کی محتاط بیٹنگ،سعود کی ففٹی

دبئی میں کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں ابتدائی دو وکٹیں جلدی گرنے کے بعد رضوان اور سعود کی محتاط بیٹنگ جاری ،پاکستان کا سکور 30 ویں اوورز میں134 تک پہنچ گیا۔ سعود شکیل نے اپنے پچاس رنز مکمل کر لئے ہیں ،اس سے قبل کپتان بابر اعظم 41 کے مجموعی اسکور پر ہاردک

پاک بھارت میچ،دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستان کی محتاط بیٹنگ،سعود کی ففٹی Read More »

پاک بھارت میچ: کشمیری عوام پاکستان کی کامیابی کے لیے دعاگو

وادی لیپہ میں پاک بھارت کرکٹ میچ کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ چھوٹے بڑے سبھی بے صبری سے اس سنسنی خیز مقابلے کے منتظر تھےجبکہ مختلف مقامات پر لوگوں نے اکٹھے ہو کر میچ دیکھنے کا انتظام کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک کرکٹ میچ

پاک بھارت میچ: کشمیری عوام پاکستان کی کامیابی کے لیے دعاگو Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو 10 اوورز میں 47 رنز پر دو وکٹوں کا نقصان

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی بیٹنگ میں، کپتان بابر اعظم 41 کے مجموعی اسکور پر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ ان کے بعد امام الحق بھی 10 رنز بنا

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو 10 اوورز میں 47 رنز پر دو وکٹوں کا نقصان Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا بڑا ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئےجہاں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس اہم میچ میں بھارتی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ

چیمپئنز ٹرافی کا بڑا ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا،جیتے گا کون،بھارت یا پاکستان؟بڑی پیشگوئی پر شائقین حیران

   چیمپئنز ٹرافی میں اب تک کا سب سے بڑا ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہوگا۔پاک بھارت میچ سے قبل شائقین میں کرکٹ کا بخار عروج پر ہے اور شائقین بھی پرجوش ہیں کہ انہیں ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ماضی کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹس میں دونوں

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا،جیتے گا کون،بھارت یا پاکستان؟بڑی پیشگوئی پر شائقین حیران Read More »

آسٹریلیا، انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، آئی سی سی سے وضاحت طلب

لاہور (نیوزڈیسک) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے وضاحت طلب کرلی ۔ ذرائع نے بتایاکہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ترانے کی پلے لسٹ آئی سی سی نے تیار کی تھی، بھارت کے پاکستان میں نہ ہونے کے باوجود

آسٹریلیا، انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، آئی سی سی سے وضاحت طلب Read More »

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دہا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور بلیو شرٹس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 352 رنز کا ہدف دے دہا Read More »

شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم بولر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں موجود خامی کی نشاندہی کردی جس کے باعث وہ اپنی پرانی سوئنگ حاصل نہیں کر پارہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں محمد عامر نے اسٹیج پر کھڑے ہوکر وضاحت

شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی Read More »

 چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا آج لاہورمیں ٹاکرا،دونوں کپتان جیت کیلئے پرعزم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیااور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ہفتہ کو دوپہر2بجے لاہورمیں مدمقابل ہونگی ،دونوں کپتان اچھی کارکردگی دکھانے  کیلئے پرعزم ہیں ۔ آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے آسٹریلیا بڑے آئی سی سی ایونٹس میں پریشر کو اچھا ہینڈل کرتی ہے اور ہم

 چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا آج لاہورمیں ٹاکرا،دونوں کپتان جیت کیلئے پرعزم Read More »

Scroll to Top