کھیل

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کودوسری اننگز کے آغاز پر ہی دو وکٹوں کا نقصان

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل کے تیسرے دن پاکستان ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنالیے جبکہ مجموعی طور پر 145 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں 93 رنز بنانے والے امام الحق اس مرتبہ زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر […]

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کودوسری اننگز کے آغاز پر ہی دو وکٹوں کا نقصان Read More »

جنوبی افریقہ

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3 و کٹوں سے شکست دیدی ، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 3 گیندیں قبل حاصل کیا ۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی اوپنرز نے ٹیم اچھی شروعات کیں اور

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا Read More »

بھارت:دوران میچ بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد موقع پر جان کی بازی ہار گئے

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مقامی کرکٹر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینئر بولر میچ جتوانے کے فوراً بعد میدان میں ہی گر کر اپنی جان

بھارت:دوران میچ بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد موقع پر جان کی بازی ہار گئے Read More »

بابر اعظم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 3 ہزار رنز مکمل کرلئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ بابر اعظم نے اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 3 ہزار رنز مکمل کرلئے Read More »

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی

دنیا کی معروف ترین دوڑوں میں شمار ہونے والی شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس عالمی ایونٹ میں دنیا بھر سے 53 ہزار سے زائد رنرز شریک ہوئے، جن میں پاکستان سمیت امریکا، برطانیہ، ناروے، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی Read More »

ویمنز ورلڈکپ ،آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف 331رنز کا ہدف حاصل کرکے نیاریکارڈ بناڈالا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331 رنز کا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی اوپنرز سمرتی مندھانا اور پراتیکا راول نے 155 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ سمرتی نے 80 بنائے، راتیکا نے 75 رنز کی اننگز کھیلی۔ پھر ہرلین

ویمنز ورلڈکپ ،آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف 331رنز کا ہدف حاصل کرکے نیاریکارڈ بناڈالا Read More »

لاہو ٹیسٹ

لاہو ٹیسٹ: پاکستان 199/5 پر لڑ کھڑا گیا، امام الحق 93 رنز کیساتھ سب سے نمایاں بیٹر رہے

لاہور: دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

لاہو ٹیسٹ: پاکستان 199/5 پر لڑ کھڑا گیا، امام الحق 93 رنز کیساتھ سب سے نمایاں بیٹر رہے Read More »

پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے ٹاس جیت کرجنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہوم کنڈیشنز کا

پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے ٹاس جیت کرجنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا Read More »

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ،ساجد خان فٹ قرار،آصف آفریدی ڈبییو نہیں کرسکیں گے

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے معرکے میں بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کر سکیں گے، جس کی وجہ خیبر پختون خوا کے 32 سالہ آف اسپنر ساجد خان کا فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنا ہے۔ ساجد خان وائرل فیور

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ،ساجد خان فٹ قرار،آصف آفریدی ڈبییو نہیں کرسکیں گے Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون کا اعلان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میں 7 بیٹرز، 2 اسپنرز اور 2 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم انتظامیہ نے پچ اور کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے متوازن کمبی نیشن تیار کیا

پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون کا اعلان Read More »