کھیل

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری، کرسٹیانو رونالڈو بدستور سرفہرست

(کشمیر ڈیجیٹل) فوربز میگزین نے 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ایک مرتبہ پھر سب پر بازی لے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر کے کپتان رونالڈو کی سالانہ آمدنی 28 کروڑ […]

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری، کرسٹیانو رونالڈو بدستور سرفہرست Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور اس سلسلے میں اہم حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے اس بار فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ جنوبی افریقہ کے طاقتور بیٹرز کو زیادہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا Read More »

جاوید میانداد

ایشیا کپ ، بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویے پر جاوید میانداد کا سخت ردعمل

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ایشیا کپ میں جس طرح کا سلوک کیا، اس کے بعد ایشیا کپ کی ٹرافی دینی ہی نہیں چاہیے ۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد

ایشیا کپ ، بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویے پر جاوید میانداد کا سخت ردعمل Read More »

جونیئر ہاکی کپ

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

پتراجایا :ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ کے ایک شاندار مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا اور دونوں گول نوجوان اسٹار سفیان خان نے کیے، تاہم نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مضبوط دفاع اور

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی Read More »

ویمنز ورلڈکپ

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ

وشاکاپٹنم :انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ 2025 میں آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نےعمدہ کھیل کا  مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ وشاکاپٹنم  کے  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 :یو اے ای نے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنا لی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یو اے ای نے ایشین پیسیفک کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنائی، جس کے ساتھ ہی اس نے ورلڈ کپ میں اپنی نشست پکی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 :یو اے ای نے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنا لی Read More »

ون ڈے رینکنگ: افغان ٹیم کے راشد خان دنیا کے نمبر ون بولر قرارپائے

(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (او ڈی آئی) کی تازہ رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بولر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ کرکٹ انفو کے مطابق، راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد عالمی درجہ بندی میں یہ

ون ڈے رینکنگ: افغان ٹیم کے راشد خان دنیا کے نمبر ون بولر قرارپائے Read More »

ویمنز ورلڈکپ ، پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کی نذر، گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کولمبو:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی گرین شرٹس ایونٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی شاندار

ویمنز ورلڈکپ ، پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کی نذر، گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر Read More »

ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز، پاکستان اور افغانستان کامیچ 1-1 گول سے برابرہو گیا

الاردیہ :ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز میں پاکستان اور افغانستان کا میچ برابر ہوگیا۔ کویت کے شہر الاردیہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا دوسرا میچ 1-1 گول سے برابر ہوا۔ گروپ ای کا یہ مقابلہ ایک دلچسپ انداز میں شروع ہوا، جب افغانستان نے میچ کے

ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز، پاکستان اور افغانستان کامیچ 1-1 گول سے برابرہو گیا Read More »

اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی۔ اے ایف پی نے حبیب شاہ پر بھی 10 سال کی پابندی عائد کردی۔اعلامیے کے مطابق پابندی پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیرقانونی انتخابات کرانے پرلگائی پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات بھی کالعدم قرار دے دیئے

اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد Read More »