کھیل

پاکستان اور سعودی عرب کا نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور سعودی عرب نے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی موجودگی میں دو اہم یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ معاہدوں کے تحت دونوں […]

پاکستان اور سعودی عرب کا نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق Read More »

کو ہ پیما اسد علی کا تاریخی کارنامہ، ساتوں براعظم کی بلند ترین چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے سیون سمٹس چیلنج مکمل کر لیا جو دنیا کے چند ہی خوش نصیب اور باہمت کوہ پیماؤں کو حاصل ہوسکا ہے۔ اسد نے اپنے 6 سالہ عالمی مہم جوئی کے سفر کا اختتام انڈونیشیا کی خطرناک اور بلند پہاڑی چوٹی پونچک

کو ہ پیما اسد علی کا تاریخی کارنامہ، ساتوں براعظم کی بلند ترین چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) جو اپنے دلکش پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور متحرک ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے، کھیلوں کے بڑھتے ہوئے منظر کا گھر بھی ہے جو روایت اور جدید ایتھلیٹزم دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔ برف پوش چوٹیوں کے سائے میں کھیلی جانے والی کرکٹ سے لے کر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے Read More »

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے میزبان بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے بھارت کا 252 رنز کا ہدف 7 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔جنوبی افریقی بیٹر نڈائن ڈی کلرک نے 54 گیندو ں پر 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کیلئے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں نشرہ سندھو نے بہترین اسپیل کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس شاندار کارکردگی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کردیا

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے تاریخ رقم کردی۔ وہ پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری بن کر نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سونیا مصطفیٰ نے 25 سال قبل فٹبال پلیئر کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کیا۔ کبھی میدان میسر نہ آئے،

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کردیا Read More »

سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار

فٹبال کے عالمی اسٹار کریسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان میں کامیابیوں کے ساتھ ساتھ صحت اور فلاحِ عامہ کے منصوبوں میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ ’انسپائر‘ (Inspire) نامی کمپنی کے شریک بانی ہیں، جو خوبصورتی، خوداعتمادی اور بالوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں خدمات فراہم کر رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں توسیع ، ریاض

سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار Read More »

ویمنز ورلڈکپ ،نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کردی

کولمبو: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی اسپنر نشرہ سندھو نے بدھ کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کی ایلیس پیری،

ویمنز ورلڈکپ ،نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

ویمنز ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست، آسٹریلیا نے بھاری مارجن سے ہرادیا

کولمبو :ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے سے شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی، یہ قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آسٹریلیا کے

ویمنز ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست، آسٹریلیا نے بھاری مارجن سے ہرادیا Read More »

نامور کھلاڑی رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور وہ دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے ۔ جس

نامور کھلاڑی رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے Read More »