آزاد کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس،دودھنیال میں کرکٹ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل
نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے)آزاد جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے ضلع نیلم کے خوبصورت مقام دودھنیال میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یومِ تاسیس کرکٹ ٹورنامنٹ 20 اکتوبر 2025ء سے شروع ہوگا ۔ اس ٹورنامنٹ کا افتتاح برگیڈیئر 32 بریگیڈ کیل محمد عمران چیمہ کریں گے […]
آزاد کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس،دودھنیال میں کرکٹ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل Read More »









