کھیل

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے

گجرات/مظفرآباد:پندرہویں نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ جس میں آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر سے ٹیموں نے حصہ لیا، چیمپئن شپ میں آزادکشمیر کی ٹیم نے دو سلور جبکہ چار کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)گجرات نور العین قریشی نے 15ویں قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ 2025 کی فائنل تقریب میں […]

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

ون ڈے انٹرنیشنل سیریز :شاہین شاہ آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جو 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جائے

ون ڈے انٹرنیشنل سیریز :شاہین شاہ آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے الزام عائد کیا ہے کہ ملتان کے ایک کار شوروم کے مالک نے ان کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی کا فراڈ کیا ۔ کرکٹرصہیب مقصود کے مطابق مذکورہ شوروم مالک نے ان کی گاڑی اصل دستاویزات کے بغیر فروخت کر دی، جب کہ اصل کاغذات تاحال

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو Read More »

جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اہم تقویت ملی ہے، کیونکہ تجربہ کار اسپنر کیشَو مہاراج ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔ کپتان ایڈن مارکرم نے اتوار کو پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ مہاراج کی واپسی ٹیم کے لیے خوش آئند ہے، کیونکہ وہ

جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے Read More »

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی

نیویارک :پاکستانی امریکن باکسر جہانزیب رضوان نے نیویارک کے بارکلے سینٹر میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی باکسر ٹریون کو دوسرے راؤنڈ کے دوسرے منٹ میں ناک آؤٹ کر کے ایک یادگار فتح اپنے نام کر لی۔ تاریخی فائٹ میں جہانزیب رضوان نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی Read More »

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا Read More »

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو چار رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اندور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے انگلینڈ کی ٹیم نے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 288رنز اسکور کئے۔ ان کی جانب سے ہیدرنائٹ نے شاندار انداز میں کھیلتے ہوئے 109رنز

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

آسٹریلیا

پرتھ: آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

پرتھ : پرتھ میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0کی برتری حاصل کر لی ۔ ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم بھارتی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات میں گھِر گئی ۔ ابتدائی

پرتھ: آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

ریکارڈ

شعیب اختر کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ آج 22 برس بعد بھی برقرار ہے

بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مچل اسٹارک نے ایک ایسی گیند پھینکی جس کی رفتار اسپیڈو میٹر پر 176 کلو میٹر فی گھٹنہ کی رفتار سے تھی ۔ اسٹارک نے اس میچ میں پانچ اوورز میں صرف 20 رنز دے کر ایک اہم وکٹ حاصل کی اور بھارتی اسٹار بلے

شعیب اختر کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ آج 22 برس بعد بھی برقرار ہے Read More »