کھیل

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ایک بڑا جھٹکا لگاہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کی مقبول ٹیم ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کیا ہے۔ تمام قانونی تقاضے […]

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کے روز جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر سب سے اہم خبر سابق کپتان بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہے۔ پی

پاکستان نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا Read More »

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت

نیلم:یوم تاسیس آزادکشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ آف دودھنیال کاافتتاح بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے کیااور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کو کرکٹ ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر شاباش دی۔ بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے ٹورنامنٹ پر ریاستی وضلعی سطح پر نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو موثر رابطوں کی مضبوط ڈور اور صحت کاخزانہ قراردیا۔

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت Read More »

پاکستانی اسپنرآصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹس لینے کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں اپنے ڈیبیو پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔ 38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں جو کارنامہ انجام دیا، وہ واقعی قابلِ تعریف تھا۔ 38 سالہ پاکستانی اسپنر نے اپنے

پاکستانی اسپنرآصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹس لینے کا اعزاز حاصل کرلیا Read More »

پاک ، بھارت کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار،ٹاکرا 7 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہوں گی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 7 نومبر کو شیڈول ہے۔ قومی ٹیم 21ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے 5 نومبر کو ہانگ کانگ روانہ

پاک ، بھارت کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار،ٹاکرا 7 نومبر کو ہوگا Read More »

معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آل راؤنڈر عامر جمال نے اپنی نومولود بیٹی کے انتقال کی افسوس ناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس کے بعد کرکٹ برادری اور شائقین میں گہرے دکھ اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عامر جمال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں وہ اپنی ننھی

معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار Read More »

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے اسپنر آصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا۔ 38 سالہ آصف آفریدی نے جنوبی افریقہ کی اہم شراکت داری کو توڑ کر ٹیم کو فائدہ پہنچایا اور ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ویمنز ورلڈکپ،پہلی جیت کا خواب نہ پورا ہوا،گرین شرٹس کو جنوبی افریقا سے بھی شکست

کولمبو:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کا پہلی جیت کا خواب پھر ادھورا رہ گیا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا نے بھی 150 رنز سے ہرا دیا ۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 40 اوورز میں 9 وکٹ پر 312 رنز بنائے۔

ویمنز ورلڈکپ،پہلی جیت کا خواب نہ پورا ہوا،گرین شرٹس کو جنوبی افریقا سے بھی شکست Read More »

ون ڈے کرکٹ: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے منفرد ورلڈ ریکارڈ بنالیا

لاہور(کشمیرڈیجیٹل )ویسٹ انڈیز دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون ڈے میچ میں تمام 50 اوورز اسپنرز سے کرائے دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون

ون ڈے کرکٹ: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے منفرد ورلڈ ریکارڈ بنالیا Read More »

سابق کپتان مصباح الحق کے لیے کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک اہم عہدہ دینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چند روز قبل ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل کے عہدے کے لیے اشتہار جاری کیا تھا اور اب امکان ہے کہ مصباح

سابق کپتان مصباح الحق کے لیے کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ متوقع Read More »