قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر احسان اللہ کا چونکا دینے والا بیان
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے نوعمر دوست سے ذاتی اختلاف کی وجہ سے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے ۔ 22 سالہ نوجوان قومی فاسٹ باؤلر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اس کھیل سے محض اس لیے الگ ہو […]
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر احسان اللہ کا چونکا دینے والا بیان Read More »









