کھیل

جان سینا

مقبول ریسلر جان سیناکا آخری مقابلہ،حریف کا نام سامنے آ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے آخر تک ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں […]

مقبول ریسلر جان سیناکا آخری مقابلہ،حریف کا نام سامنے آ گیا Read More »

کپتان

ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھ رہا : کپتان سلمان علی آغا

لاہور: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے ۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے بتایا کہ سال میں انہوں نے سب سے زیادہ 56 سے 58 میچز کھیلے ہیں،

ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھ رہا : کپتان سلمان علی آغا Read More »

برسبین ٹیسٹ

برسبین ٹیسٹ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

برسبین:برسبین میں کھیلے جانے والے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم نے باآسانی 65 رنز کا ہدف حاصل کر کے سیریز میں دو صفر کی برتری مضبوط کر لی ۔ آسٹریلوی بیٹنگ لائن

برسبین ٹیسٹ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا

کراچی: 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں باقاعدہ طور پر ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مشیر سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر سردار احمد صغیر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ سطح کے

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا Read More »

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا

کراچی: (کشمیر ڈیجیٹل) 35 ویں نیشنل گیمز کا پہلا سونے کا تمغہ آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا۔ لیفٹیننٹ مصباح نے شوٹنگ میں خواتین ایونٹ کے 50 میٹر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، جس کے بعد نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی۔ باقاعدہ

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا Read More »

بھارت

بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی

وشاکاپٹنم: بھارت نے جنوبی افر یقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریزجیت لی ۔ تفصیلات کے مطابق وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے لیے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے 20 میچز کے بعد بالآخر ٹاس جیتا اور خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جنوبی افر

بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی، کون فہرست میں شامل؟

دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں جنوبی افریقہ کے سائمن ہارمر، بنگلا دیش کے تیج الاسلام اور پاکستان کے محمد نواز شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس اعلان میں واضح

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی، کون فہرست میں شامل؟ Read More »

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا

واشنگٹن میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کے دوران فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے نئے قائم کردہ امن ایوارڈ سے نواز دیا۔ یہ اعزاز اس موقع پر دیا گیا جب ٹرمپ مختلف عالمی تنازعات میں امن یقینی بنانے کی کوششوں کے حوالے سے خبروں میں رہے جبکہ وہ اس

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان ، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم کردی گئیں

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، ایونٹ آئندہ برس امریکا،کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائےگا۔ میگا ایونٹ میں48ٹیموں کو12گروپس میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اےمیں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان ، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم کردی گئیں Read More »

قائداعظم ٹرافی ،سیالکوٹ کو شکست،کراچی بلیوز نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی 2025 کا فائنل جیت لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں عبد اللہ فضل اور ہارون ارشد کی شاندار سنچریوں نے کراچی بلیوز کو قائداعظم ٹرافی 26-2025 کا ٹائٹل جتوانے میں مدد دی۔ ثاقب خان کی شاندار بولنگ نے بھی کراچی

قائداعظم ٹرافی ،سیالکوٹ کو شکست،کراچی بلیوز نے ٹائٹل جیت لیا Read More »