بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی نے این او سی کی تازہ ترین فہرست اپ ڈیٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک بی پی ایل کھیلنے کی اجازت دی […]
بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل Read More »









