کھیل

ورلڈکپ

بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بھارتی ٹیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ بی سی سی آئی کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی کمان جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو سنبھالیں گے، بیٹنگ لائن اپ میں ابھیشک شرما […]

بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا Read More »

ایشیا کپ

انڈر 19 ایشیا کپ : فائنل ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیمیں آج بروز اتوار 21 دسمبر2025 کو دبئی میں ایک دوسرے کے ساتھ پنجہ آزمائی کریں گی، پول میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا تھا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایس

انڈر 19 ایشیا کپ : فائنل ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا Read More »

پی ایس ایل 11 :غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے دروازے کھل گئے، مظفرآباد، گلگت شارٹ لسٹ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ بورڈ کے مطابق غیر ملکی کھلاڑی 20 جنوری 2 ہزار 26 تک اپنی رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اے کے این ایس نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری،

پی ایس ایل 11 :غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے دروازے کھل گئے، مظفرآباد، گلگت شارٹ لسٹ Read More »

لیونل میسی

لیونل میسی کیلئے امبانی کا 36 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نایاب گھڑی کا تحفہ

اسلام (کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی امیر ترین کاروباری شخصیت اننت امبانی کی جانب سے لیونل میسی کو تحفے میں دی گئی گھڑی کے دنیا بھر میں صرف 12 نمونے تیار کئے گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں آج پھربڑا اضافہ، سرمایہ کاروں میں تشویش فٹبال اسٹار لیونل میسی کو بھارت کے ارب پتی

لیونل میسی کیلئے امبانی کا 36 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نایاب گھڑی کا تحفہ Read More »

سڑکوں پر بھیک مانگتی خاتون کا مشہور کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ

بھارت میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بیلاپور اسٹیشن پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ رپورٹ

سڑکوں پر بھیک مانگتی خاتون کا مشہور کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ Read More »

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا

دبئی:انڈر19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ جمعے کو دبئی کے سیون ای سیون سٹیڈیم میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ایونٹ

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا Read More »

عرب کپ

عرب فیفا کپ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ، مراکش نے اُردن کوشکست دیدی

دوحہ میں کھیلے گئے عرب فیفاکپ کے فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اُردن کو 3-2 سے شکست د یکر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فیفا فائنل میچ نے 2022ء کے ورلڈ کپ کے یادگار لمحات کی یاد تازہ کر دی۔ مراکش کے عثامہ تنان نے ایک شاندار گول

عرب فیفا کپ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ، مراکش نے اُردن کوشکست دیدی Read More »

انجم سعید

منیجر پاکستان ہاکی ٹیم انجم سعید کو جہاز سےکیوں آف لوڈ کیا گیا ؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر انجم سعید ارجنٹینا سے وطن واپسی کے دوران مبینہ طور پر جہاز میں سگریٹ نوشی کے الزام کے بعد آف لوڈ کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ ارجنٹینا سے واپس آ رہا تھا اور برازیل میں ٹرانزٹ کے لیے رُکا۔ اس دوران بتایا گیا کہ انجم سعید

منیجر پاکستان ہاکی ٹیم انجم سعید کو جہاز سےکیوں آف لوڈ کیا گیا ؟وجہ سامنے آگئی Read More »

کرکٹرز

ورلڈ کپ کی تیاری : پاکستانی کرکٹرز نےبگ بیش لیگ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا کے لیے روانگی کی خواہش ظاہر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی بی ایل میں شرکت کرنے والے چند قومی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل ہونا چاہتے ہیں

ورلڈ کپ کی تیاری : پاکستانی کرکٹرز نےبگ بیش لیگ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا Read More »

خاتون ممبر قومی اسمبلی کو فیفا کا اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد؛ پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے ریکارڈ

خاتون ممبر قومی اسمبلی کو فیفا کا اہم عہدہ مل گیا Read More »