بھارت کیخلاف اہم مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے : کپتان فرحان یوسف
پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کےکپتان فرحان یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹائٹل جیتنے میں سمیر منہاس اور حمزہ نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ بھارت کو انڈر19 ایشیاکپ فائنل میں عبرت ناک شکست دینے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کپتان فرحان یوسف نے کہا کہ ہم ہندوستان کے […]
بھارت کیخلاف اہم مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے : کپتان فرحان یوسف Read More »









